لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ آئمہ بیگ کو اپنی ایک بولڈ تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے تاہم صارفین کو ان کی یہ تصویر ذرا بھی پسند نہیں آئی جس پر بہت سے افراد نے تنقید کے ساتھ ساتھ انہیں مشوروں سے بھی نوازا ہے ۔ایک صارف نے لکھا کہ ماس بوٹی کہاں ہے ؟ جب کہ ایک اور شخص نے لکھا کہ یہ کس کا بچہ کھو گیا ہے ۔
گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں
جمعرات 08 اپریل 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ آئمہ بیگ کو اپنی ایک بولڈ تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے تاہم صارفین کو ان کی یہ تصویر ذرا بھی پسند نہیں آئی جس پر بہت سے افراد نے تنقید کے ساتھ ساتھ انہیں مشوروں سے بھی نوازا ہے ۔ایک صارف نے لکھا کہ ماس بوٹی کہاں ہے ؟ جب کہ ایک اور شخص نے لکھا کہ یہ کس کا بچہ کھو گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
اہم خبریں