قابض بھارتی فوج نے مداخلت فی الدین کاایک بارپھرارتکاب کرتے ہوئے 5اگست 2019سے کشمیرکی تاریخی جامع مسجد سری نگرکومحاصرے میں لے رکھااورتام دم تحریر18جمعہ مسلسل ہوچکے ہیں کہ مسلمانان کشمیر کو مسجدمیں نمازجمعہ کی ادائیگی سے روک لیاگیاہے اس طرح گذشتہ 4 ماہ سے جامع مسجد سری نگرمیںنمازجمعہ ادانہ ہوسکی۔اسے قبل 2016ء میں بھی جامع مسجدسرنگر اس وقت4ماہ تک مسلسل مقفل رہی کہ جب برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں عوامی احتجاجی لہر نے کشمیرپربھارتی ناجائزقبضے اوراسکے جارحانہ تسلط کو مستردکردیا۔خیال رہے جامع مسجد سرینگر کی سخت سے سخت ناکہ بندی کر دی گئی ہے اوراسے
مزید پڑھیے
کالم
آج کے کالم
کالم آرکیو
خاں صاحب!کیا اس کی کسر باقی ہے
بدھ 04 دسمبر 2019ءسعد الله شاہ
کہنے کو اک الف تھا مگر اب کھلا کہ وہ
پہلا مکالمہ تھا مرا زندگی کے ساتھ
اپنا تو اصل زر سے بھی نقصان بڑھ گیا
سچ مچ کا عشق مر گیا اک دل لگی کے ساتھ
کئی باتیں بہت دیرمیں جا کر کھلتی ہیں خاص طور پر جب انسان عنفوان شباب میں ہوتا ہے تو ہوا کا لمس بھی گدگداتا ہے۔ چندا ماموں ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ بادل اس کے لئے خوبصورت شکلوں میں ڈھلتے ہیں اور دھوپ چھائوں اس کی آنکھوں میں جھلملاتی ہے۔ رنگ استعارا بنتے ہیں اور خوشبو اشارا ۔ مگر پھر رفتہ رفتہ وہ بھی پھول کی نمی کی
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا عرس
بدھ 04 دسمبر 2019ءظہور دھریجہ
بر صغیر کے عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کا 122 واں تین روزہ سالانہ عرس کوٹ مٹھن میں شروع ہے ۔ اس وقت ہزاروںعقیدت مند عرس میں شریک ہیں ۔ ایک اندازے کے مطابق تین دن کے مختلف اوقات میں قریباً پانچ لاکھ افراد عرس میں شرکت کی سعادت حاصل کرتے ہیں ۔ خواجہ فرید کے ہندوستان کے صوبہ راجھستان میں بھی عقیدت مندوں کی کثیر تعداد موجود ہے کہ یہ صوبہ چولستان سے ملحقہ ہے اور تقسیم سے پہلے پورا ہندوستان ایک تھا ۔ خواجہ فرید نے اپنی زندگی کے 17 سال چولستان میں گزارے ،
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
پنجاب کی مفلوج حکومت
بدھ 04 دسمبر 2019ءعدنان عادل
پنجاب میں ایک نحیف و ناتواں حکومت ہے جس کے وجودکااحساس عوام کو نہیں ہورہا۔صوبہ کے وزیر اعلی عثمان بُزدار شریف آدمی لیکن کمزور منتظم ہیں۔ انہیں صوبائی حکومت سنبھالے سولہ ماہ ہوگئے ہم نے نہیں سنا کہ انہوں نے کسی کو نقصان پہنچایا ہو ‘ سرکاری طاقت استعمال کرتے ہوئے کسی کو ظلم و زیادتی کا نشانہ بنایا ہو۔ اسی طرح ان کی کرپشن کا کوئی اسکینڈل بھی نہیں ہے۔ اس کے باوجودعوام کی ایک بڑی تعدادوزیراعلی سے مطمئن نہیں۔وہ اب تک کوئی ایسا کام نہیں کرسکے جس سے عوام کو ریلیف ملا ہو۔عوام سے بات چیت کرنے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
کیا خواجہ سرا انسان نہیں ہوتے؟
بدھ 04 دسمبر 2019ءآصف محمود
گلی محلوں میں چلتے پھرتے خواجہ سرائوں کو تو آپ نے اکثر دیکھا ہو گا، کبھی نفرت سے ، کبھی حقارت سے ، کبھی آپ کے متقی وجود نے انہیں غلاظت سمجھ کر منہ موڑ لیا ہو گیا اور کبھی آپ کی مردانگی نے انہیں زمین کا ایک غیر ضروری بوجھ سمجھ کر تمسخر اڑایا ہو گا لیکن سچ بتائیے کیا آپ کی زندگی میں کبھی ایک بار بھی وہ لمحہ آیا جب آپ نے انہیں ایک زندہ انسانی وجود سمجھ کر ان سے بات کی ہو ، ان کی دل جوئی کی ہو ، ان کا دکھڑا سنا ہو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
اگلے جنم موھے بٹیا نہ کیجو۔!
بدھ 04 دسمبر 2019ءسعدیہ قریشی
مانسہرہ کی خوبصورت وادی سے ہمیں چار سالہ جنت کی خبر ملی اس خبر سے پہلے تو ہم جنت کو نہیں جانتے تھے اور یہ بھی نہیں جانتے تھے کہ یہ گڑیوں جیسی معصوم بچی جس کے والدین نے اس کا نام جنت رکھ کر اس سے اپنے پیار کا اظہار کیا تھا اپنی چار سالہ مختصر زندگی میں غربت کے جہنم سے بھی کیسے گزری ہو گی۔
غربت اور جہالت کا جہنم نہ ہوتا تو وہ اس طرح لاوارث بے آسرا‘ درخت سے ٹوٹے ہوئے زرد پتے کی طرح ادھر ادھر والدین کے کسی حفاظتی حصار کے بغیر کیسے کھیل
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ارباب اختیار کے منہ پر ایک اور طمانچہ
بدھ 04 دسمبر 2019ءسعید خا ور
جب سے دورافتادہ تھانہ واہی پاندھی ضلع دادو میںسندھ کی کمسن بیٹی گل سما رند کو سنگسار کئے جانے کا واقعہ رونما ہوا ہے میری ہی نہیں فرسودہ روایات سے باغی ہر شخص کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، ایک اور معصوم کلی کھلنے سے پہلے مسل دی گئی، یہ ہے نیا پاکستان ،تحریک انصاف کا پاکستان، نیاہو یا پراناپاکستان ، کل بھی اس مملکت خداداد میں غریب کی بیٹی کی عزت اور زندگی دائو پر لگی ہوئی تھی اور آج بھی وہ کسی طرح سے محفوظ نہیں ہے۔تحریک پاکستان کے نئے پاکستان کا ذکرمیں نے اس
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
سرخ سویرا اور طلبہ یونین
بدھ 04 دسمبر 2019ءڈاکٹر حسین پراچہ
مجھے اس بات سے زیادہ غرض نہیں کہ پہلے لاہور کے فیض امن میلے اور پھر 29نومبر کو ملک کے مختلف شہروں میں ایشیا کو سرخ بنانے کے خواہش مند طلبہ و طالبات مٹھی بھر تھے یا چند سو تھے‘ اہم بات یہ ہے کہ انٹرنیٹ کی داخلی دنیا تک خود کو محدود کرنے والے نوجوان منظر عام پر تو آئے۔ لب بام تو آئے اور ہمیں یہ معلوم ہوا کہ محدود ہی سہی مگر کچھ نوجوان سماج کی بعض اقدار سے گھٹن محسوس کر رہے ہیں۔ یہ تو بعد میں دیکھتے ہیں کہ ان طلبہ و طالبات کو سرخ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
مغرب کی علم دشمنی کی روایت کا تسلسل (قسط 1)
بدھ 04 دسمبر 2019ءاوریا مقبول جان
شیکسپیئر کے ڈراموں سے جنم لینے والے تمام کردار وائرس کی طرح ہر اس ملک کے بچوں کے ذہنوں میں ڈال دیئے گئے ہیں جہاں انگلش میڈیم ذریعہ تعلیم رائج ہے۔ ان کرداروں میں ایک جولیس سیزر بھی ہے جس کی رنگارنگ کہانی میں خوبصورت بلکہ قلوپطرہ بھی ہے اور بے وفا دوست،بروٹس بھی۔ شیکسپیئر کے کرداروں کو چارلس لیمب (Charles lamb) نے بچوں کیلئے تحریر کیا اورپھر انہیں ڈراموں، فلموں اور ضرب المثل کی صورت تحریروں میں زندہ رکھا گیا۔ جس طرح یورپ کے مورخین نے یونان کے سفاک فاتح،سکندر کا ایک مرنجامرنج اور نرم خو چہرہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں مسلسل شکست
بدھ 04 دسمبر 2019ءاداریہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں برسبین ٹیسٹ کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیائے کرکٹ کی 142 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں پاکستان آسٹریلیا میں لگاتار 14 ٹیسٹ ہار کردنیا کی مسلسل ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ پاکستان نے 1995 ء میں سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں 74 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کے بعد پاکستان کا آسٹریلین ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر ہرانے کا خواب خواب ہی چلا آ رہا ہے۔ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی بائولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
خواتین کے اغوا کی بڑھتی وارداتیں
بدھ 04 دسمبر 2019ءاداریہ
حالیہ مہینوں میں ملک بھر کے مختلف علاقوں خصوصاً دیہی سندھ اور کراچی میں لڑکیوں کے اغوا کی اب تک متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں لیکن ملزموں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ اغوا کی تازہ ترین واردات 30 نومبر کو اس وقت ہوئی جب تھانہ درخشاں کے علاقے میں قانون کی طالبہ جواں سالہ دعا منگی کو اس وقت اغوا کر لیا گیا جب وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھی، پانچ افراد آئے اور اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ اس کے دوست حارث نے مزاحمت کی تو اس کو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
پاکستانی معیشت کے متعلق اچھی خبر
بدھ 04 دسمبر 2019ءاداریہ
عالمی مالیاتی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کو منفی سے نکال کر مستحکم درجہ میں شامل کر دیا ہے۔ پاکستان کی معیشت پر عالمی اداروں کا اعتبار بڑھنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 9ماہ کے بعد انڈیکس 40124پوائنٹس تک پہنچ گیا ہے۔ درجہ بندی کے ادارے موڈیز نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ پاکستان نے ادائیگیوں کی صورت حال بہتر کی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے تاہم روپے کی قدر کم ہونے سے قرضوں کا بوجھ بڑھا ہے۔
پاکستان کے حالات میں بہتری کے لئے عشروں سے قرضوں پر انحصار کیا
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
وزیراعظم کے گرد سب ہرا؟
بدھ 04 دسمبر 2019ءعا رف نظا می
چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ جو چند ہفتوں میں اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے ہیں‘ جاتے جاتے وزیراعظم عمران خان کو ایک کڑی مشکل میں ڈال گئے ہیں ۔آرمی چیف کی مدت ملازمت جو 29 نومبر کو ختم ہو گئی تھی میں حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت چھ ماہ کی توسیع کے حوالے سے بال اب پارلیمنٹ کے کورٹ میں ہے ۔ویسے تو معاملہ سیدھا سادا لگتا ہے اور حکومت کے قانونی مشیر آرمی ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے یہ کام کرنا چاہتے ہیں تاکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت اور شرائط کا تعین ہو سکے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
طلبہ سیاست، چند ناخوشگوار مشاہدات
بدھ 04 دسمبر 2019ءمحمد عامر خاکوانی
یہ نومبر1995ء کا واقعہ ہے۔ لاہور پہلی بار آنا ہوا تھا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج اپنے ایک دوست سے ملنے گیا۔ڈاکٹرہاسٹل کے فرسٹ فلورپر جانا تھا۔ ابھی کمرے میں پہنچا ہی تھا کہ نیچے سے فائرنگ کی آواز آئی۔ سب لڑکے نیچے بھاگے ،دیکھا کہ سیڑھیوں کے نیچے جہاں موٹر سائیکل ٹھیرانے کی جگہ تھی، وہاں ایک بائیک پر نوجوان اوندھے منہ گرا پڑا ہے، سر کی پچھلی طرف سے خون بہہ رہا تھا۔پتہ چلا کہ دو نوجوان اسے گولیاں مار کر موٹرسائیکل بھگاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ کوئی سٹوڈنٹ لیڈر ہے، شائد کسی دوست
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
کیا طلبہ یونین بحال ہونی چاہئیں؟
منگل 03 دسمبر 2019ءمحمد عامر خاکوانی
دو تین دن پہلے ایک ویب چینل کے لئے انٹرویومیں یہی سوال پوچھا گیا کہ کیا تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین بحال ہونی چاہئیں؟ انٹرویوز میں چند سکینڈز کے اندر جواب دینا پڑتا ہے اور زیادہ تفصیلی بات کرنے کا موقعہ بھی نہیں مل پاتا، اس لئے بات کی ،مگر کچھ تشنہ رہ گئی۔ طلبہ یونین کی بحالی کا مقدمہ ہمارے ہاںخاصے لوگ لڑتے ہیں اور ان کا موقف بے وزن یا کمزور نہیں۔دوسری جانب طلبہ یونین پر پابندی لگانے والے بھی ایک باقاعدہ بیانیہ رکھتے ہیں، اتنی آسانی سے اسے بھی اٹھا کر پھینکا نہیں جا سکتا۔ اب تو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے

کالم نگار

اداریہ
اداریہ
اداریہ

ہارون الرشید
ناتمام
ناتمام

ارشاد احمد عارف
طلوح
طلوح

عا رف نظا می
زیر بحث
زیر بحث

اوریا مقبول جان
حرف راز
حرف راز

محمد اظہارالحق
تلخ نوائی
تلخ نوائی

سجاد میر
شہر آشوب
شہر آشوب

مستنصر حسین تارڑ
ہزار داستان
ہزار داستان

مجاہد بریلوی
شہر ناپرساں
شہر ناپرساں

ڈاکٹر طاہر مسعود
دام خیال
دام خیال

مبشر لقمان
کھرا سچ
کھرا سچ

عبداللہ طارق سہیل
وغیرہ وغیرہ
وغیرہ وغیرہ

ڈاکٹر حسین پراچہ
حکم ازاں
حکم ازاں

بشریٰ رحمان
چادر چاردیواری اور چاندنی
چادر چاردیواری اور چاندنی

نو شی گیلا نی
کا لم کہا نی
کا لم کہا نی

محمد عامر خاکوانی
زنگار
زنگار

افتخار گیلانی
مکتوب دہلی
مکتوب دہلی

خاور نعیم ہاشمی
پردہ اٹھتا ہے
پردہ اٹھتا ہے

ڈاکٹر ظہور احمد اظہر
لوح و قلم
لوح و قلم

رضا رومی
رومی نامہ
رومی نامہ

انجم نیاز
یادداشت از امریکا
یادداشت از امریکا

محمد حسین ہنز ل
پیا م خودی
پیا م خودی

آصف محمود
ترکش
ترکش

خاور گھمن
گھمن گھیریاں
گھمن گھیریاں

سعید خا ور
حر ف درما ں
حر ف درما ں

سجا د جہانیہ
روداد
روداد

راوٗ خالد
رولا رپہ
رولا رپہ

جسٹس نذیر غازی
کیف سحر
کیف سحر

ظہور دھریجہ
وسیب
وسیب

اشرف شریف
شہر نامہ
شہر نامہ

ایچ اقبال
ایچ اقبال
ایچ اقبال

سعدیہ قریشی
امکان
امکان

قدسیہ ممتاز
حرف تازہ
حرف تازہ

مجا ہد خٹک
فکر نو
فکر نو

سعد الله شاہ
بادنما
بادنما

سعود عثمانی
دل سے دل تک
دل سے دل تک

اثر چوہان
سیاست نامہ
سیاست نامہ

عامر متین
عامر متین
عامر متین

ارشاد محمود
بات یہ ہے
بات یہ ہے

ڈاکٹرعارف علوی
خاص مضمون
خاص مضمون

ناصرخان
فرنٹ لائن
فرنٹ لائن

عدنان عادل
امروزوفردا
امروزوفردا

ذوالفقار چودھری
تیسری آنکھ
تیسری آنکھ

شاہین صہبائی
چلتے چلتے
چلتے چلتے

اسداللہ خان
بساط
بساط

سعید خاور
حرفِ درماں
حرفِ درماں

احسان الرحمٰن
ادراک
ادراک

رعایت اللہ فاروقی
گفتار و پندار
گفتار و پندار

یوسف سراج
نقش قدم
نقش قدم

ڈاکٹر عاصم اللہ بخش
پہلی فرصت
پہلی فرصت

عمر قاضی
لالہ صحرائ
لالہ صحرائ

عبدالرفع رسول
مکتوب سری نگر
مکتوب سری نگر

احمد اعجاز
کہانی کی کہانی
کہانی کی کہانی

خالد ایچ لودھی
دل کی باتیں
دل کی باتیں

رحمت علی رازی
درون پردہ
درون پردہ

وسی بابا
باتاں
باتاں

شوکت علی بھٹی
تیر ہد ف
تیر ہد ف

راحیل اظہر
غبارِخاطر
غبارِخاطر

محمد عامر رانا
اقلیم در اقلیم
اقلیم در اقلیم