واشنگٹن(این این آئی) واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ملکیتی ہوٹل میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے صدر کے بارے میں مزاحیہ پیرائے میں گفتگو کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل میں ویمن فار امریکہ گروپ کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے ہوٹل کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ پرشکوہ عمارت اس بات کی علامت ہے کہ اس کا مالک کامیاب انسان بنا ہے ،میں ادھر ادھر دیکھتا ہوں، یہ ایک خوبصورت ہوٹل ہے اور اس کے مالک کو وہ جہاں بھی ہو کامیاب شخص ہونا چاہیئے ، ان کی بات سن کر وہاں خواتین کے قہقہے چھوٹ گئے ۔مائیک پومپیو نے اس امریکی اخبارپر تنقید کی جو طویل عرصے سے امریکی صدر کے پیچھے پڑا ہے ، مائیک پومپیو نے ہال میں موجود رپورٹرز کو بھی نشانہ بنایا۔
ٹرمپ ہوٹل کا مالک یقیناً کامیاب شخص ہوگا:پومپیو
پیر 16 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 16 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء