میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کے کراچی میں قتل ہونے والے اینکر مرید عباس کی پپلاں میں نماز جنازہ اد ا کی گئی جس میں سماجی شخصیات اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرید عباس کو پپلاں کے قدیمی مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔