لاہور(اشرف مجید) چیف ٹریفک افیسر لاہورکیپٹن(ر)سید حماد عابد کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر لاہور میں موجود تمام لیڈی سٹاف کو 15روز کی چھٹی دے دی ہے ،حالات بہتر ہونے کی صورت میں تمام لیڈی سٹاف 6اپریل کو دوبارہ ڈیوٹی پر آئیں گی ،ذرائع کے مطابق سی ٹی او لاہور کی جانب سے پہلے شاہراہوں پر موجود لیڈی ٹریفک وارڈنوں کو ٹکٹنگ دفاتر میں تعینات کیا گیا بعد ازاں کرونا وائرس سے بچاو کے لئے سی ٹی او لاہور کی جانب سے تمام لیڈی سٹاف جس میں سینئر لیڈی ٹریفک وارڈن ،لیڈی وارڈن اور لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ تمام کو پانچ اپریل تک چھٹی دے دی ہے ،اس اقدام کو نہ صرف لاہور بلکہ دوسرے شہروں میں موجود ٹریفک افیسران نے سراہا ہے اور وہ بھی اس اقدام پر عمل کرنے بارے سوچ رہے ہیں ،بتایا گیا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور میں موجود تمام ٹریفک وارڈنوں کی ایک ماہ کی ریسٹ جو چار روز تھی کو بڑھا کر 6روز کر دیا گیا ہے ۔
کرونا: لیڈی ٹریفک سٹاف کو 15 روز کی چھٹی
جمعرات 26 مارچ 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 مارچ 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء