بیجنگ( ویب ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے ۔ چین میں ایسا ہی حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک کار نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو ٹکر دے ماری جس کے باعث لڑکی گاڑی تلے دب گئی۔رپورٹ کے مطابق ہمدرد راہ گیروں نے گاڑی کو مل کر اُٹھایا اور لڑکی کو بروقت ہسپتال پہنچا کر اسکی جان بچائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ڈرائیور تیزرفتاری کے ساتھ جا رہا تھا کہ اچانک سامنے موٹر سائیکل سوار لڑکی آ گئی اور کار اس سے ٹکرا گئی ، اسی دوران موٹر سائیکل سوار گاڑی کے نیچے دب گئی لیکن موقع پر موجود لوگوں نے فوری مدد کر کے اسکی جان بچائی۔
گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرائی، لوگوں نے لڑکی کی جان بچائی
اتوار 17 نومبر 2019ء
بیجنگ( ویب ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے ۔ چین میں ایسا ہی حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک کار نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو ٹکر دے ماری جس کے باعث لڑکی گاڑی تلے دب گئی۔رپورٹ کے مطابق ہمدرد راہ گیروں نے گاڑی کو مل کر اُٹھایا اور لڑکی کو بروقت ہسپتال پہنچا کر اسکی جان بچائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ڈرائیور تیزرفتاری کے ساتھ جا رہا تھا کہ اچانک سامنے موٹر سائیکل سوار لڑکی آ گئی اور کار اس سے ٹکرا گئی ، اسی دوران موٹر سائیکل سوار گاڑی کے نیچے دب گئی لیکن موقع پر موجود لوگوں نے فوری مدد کر کے اسکی جان بچائی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 17 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 09 دسمبر 2019ء
-
پیر 09 دسمبر 2019ء
-
پیر 09 دسمبر 2019ء
-
پیر 09 دسمبر 2019ء
-
پیر 09 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء