کابل، دوحہ، جینوا(نیٹ نیوز، صباح نیوز ،این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل مسلسل دوسرے روز بھی دھماکوں کی زد میں رہا،اتوارکو ہونے والے دو دھماکوں میں 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں 4 فوجی افسران بھی شامل ہیں۔پہلا دھماکا ایئرپورٹ کے راستے پر ہوا جہاں افغان آرمی کی گاڑی کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی میں موجود چاروں افسران شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے ۔دوسرا دھماکا صبح 6 بجے ہوا جس میں ایک شہری کی گاڑی کو مقناطیسی بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔دریں اثناافغانستان کیلئے دو روزہ ڈونر کانفرنس آج پیر سے جنیوا میں شروع ہوگی۔ برسلز میں یورپی یونین نے بتایا کہ افغانستان میں ترقی اور جمہوریت پوری دنیا کے مفاد میں ہے ۔ دوسری طرف امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان امن عمل کو آگے بڑھائیں۔ پومپیو نے فریقین پر زور دیا کہ تشدد میں کمی کی جائے ، افغان تنازع کے سیاسی حل کیلئے ایک روڈ میپ تشکیل دیا جائے اور پائیدار جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں بڑھائی جائیں۔
کابل میں دوسرے روز بھی دھماکے ،7افراد زخمی، ڈونر کانفرنس آ ج
پیر 23 نومبر 2020ء

یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 23 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء