غزہ(این این آئی )کورونا وبا اور اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غزہ کے عوام پانی سے محروم ہوگئے ۔فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران غزہ کے بعض علاقے ناقابل رہائش ہوجائیں گے ۔القدس اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون کرتے ہوئے،متعدد فلسطینی گرفتار کرلئے حماس نے کہا ہے کہامریکہ اور اسرائیل سب سے بڑے دہشت گرد ہیں۔فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں 22روز سے بھوک ہڑتال سے حالت غیر ہوگئی۔اسرائیلی انٹیلی جنس نے کورونا میں مبتلا ساڑھے 5 ہزار مریضوں کا پتہ چلا لیا۔اسرائیل نے 2بیلسٹک میزائیل کے تجربات کئے ہیں ۔