احمدیار(این این آئی ) سانحہ نائن الیون کو کل 11 ستمبر بدھ کو 18 برس بیت جائیں گے ۔11 ستمبر 2001 کوامریکہ میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغواء ہوکر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے ٹکرا دیئے گئے تھے جس کے نتیجہ میں ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہارگئے تھے ، اس واقعہ کو امریکیوں نے 9/11 (نائن الیون ) کا نام دیا ۔