اسلام آباد (این این آئی) رابی پیرزادہ لوڈ شیڈنگ کے باعث کھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر مجبور ہوگئیں۔رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کھلے آسمان تلے مصوری کر رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ نکے گھر صبح سے بجلی نہیں جس کی وجہ سے وہ مجبوراً باہر بیٹھ کرمصوری کررہی ہیں، آج گھر سے باہر مصوری کرتے ہوئے احساس ہوا کہ قدرت کی طرف سے ہمیں سورج کی روشنی، گرمی، ہوا اور آکسیجن کا بل بھی آتا تو ہم کیا کرتے ، انہوں نے قرآن کریم کی آیت کا ترجمہ بھی لکھا ’’اورتم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ‘‘۔
لوڈشیڈنگ:رابی کھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر مجبور
هفته 28 نومبر 2020ء
اسلام آباد (این این آئی) رابی پیرزادہ لوڈ شیڈنگ کے باعث کھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر مجبور ہوگئیں۔رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کھلے آسمان تلے مصوری کر رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ نکے گھر صبح سے بجلی نہیں جس کی وجہ سے وہ مجبوراً باہر بیٹھ کرمصوری کررہی ہیں، آج گھر سے باہر مصوری کرتے ہوئے احساس ہوا کہ قدرت کی طرف سے ہمیں سورج کی روشنی، گرمی، ہوا اور آکسیجن کا بل بھی آتا تو ہم کیا کرتے ، انہوں نے قرآن کریم کی آیت کا ترجمہ بھی لکھا ’’اورتم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ‘‘۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء