لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو ایونٹ سے باہر کرکے ایک تھیٹر تخلیق کیا ہے ۔ میچ کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں اصل مقابلہ نیوزی لینڈ کی نئی گیند اورروہت شرما، ویرات کوہلی کے درمیان تھا اور ہم جانتے ہیں کہ مقابلہ کسے جیتنا تھا۔
کیویز نے تھیٹر تخلیق کیا: رمیزراجہ
جمعرات 11 جولائی 2019ء
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو ایونٹ سے باہر کرکے ایک تھیٹر تخلیق کیا ہے ۔ میچ کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں اصل مقابلہ نیوزی لینڈ کی نئی گیند اورروہت شرما، ویرات کوہلی کے درمیان تھا اور ہم جانتے ہیں کہ مقابلہ کسے جیتنا تھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 11 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء