واشنگٹن(نیٹ نیوز) کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف بی آئی نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو حراست میں لیا، ان پر غیر قانونی طور پر کیپٹل ہل میں داخل ہونے ، پرتشدد رویہ اپنانے ،کانگریس اور سکیورٹی اداروں کے کام میں مداخلت کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔فیڈریکو کلین کو واشنگٹن میں ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں ان کیخلاف چارج شیٹ پیش کی گئی۔عدالت نے کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی۔ کیپٹل ہل پرحملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے کسی بھی عہدیدار کی یہ پہلی گرفتاری ہے ۔
کیپٹل ہل حملہ:ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
اتوار 07 مارچ 2021ء
واشنگٹن(نیٹ نیوز) کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف بی آئی نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو حراست میں لیا، ان پر غیر قانونی طور پر کیپٹل ہل میں داخل ہونے ، پرتشدد رویہ اپنانے ،کانگریس اور سکیورٹی اداروں کے کام میں مداخلت کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔فیڈریکو کلین کو واشنگٹن میں ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں ان کیخلاف چارج شیٹ پیش کی گئی۔عدالت نے کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی۔ کیپٹل ہل پرحملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے کسی بھی عہدیدار کی یہ پہلی گرفتاری ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 07 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء