لاہور (کلچرل رپورٹر) نوجوان گلوکار علی بدر استاد نصرت فتح علی خان کے چندنایاب گیتوں کو ری مکس کرنے میں مصروف ہیں جسے وہ ’نصرت ریکال‘ کے نام سے ریلیز کریں گے ۔ علی بدر نے بتایا کہ مجھے اس بات پر فخرہے کہ میراتعلق دنیا کے مقبول ترین گلوکار گھرانے سے ہے ،راحت فتح علی خان میرے کزن ہیں۔میں ایک ایسا گانا تیار کررہا ہوں جس میں نصرت فتح علی خان کی خوشبو آئے گی۔بہت سے لوگوں نے خان صاحب کے گیت دوبارہ گاگلوکار علی بدر نصرت فتح علی خان کے نایاب گیتوں کو ری مکس کرنے میں مصروف گلوکار علی بدر نصرت فتح علی خان کے نایاب گیتوں کو ری مکس کرنے میں مصروف گلوکار علی بدر نصرت فتح علی خان کے نایاب گیتوں کو ری مکس کرنے میں مصروف کر انہیں تباہ کیا ہے لیکن میرا گانا سننے کے بعدلوگ اسے ضرور یاد کریں گے۔