قصور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)نواحی گاؤں دولے والا میں ناخلف بیٹے نے گھریلو تنازع پر دیگر غنڈوں سے مل کر بوڑھے باپ کو تشدد کر کے زخمی کر دیا بعدازاں گھر کے سامان کو آگ لگا دی تفصیلات کے مطابق بیٹے شبیر کا اپنے والد محمد رفیق کے ساتھ گھریلو تنازعہ چلا رہا تھا وقوعہ کے روز شبیر اپنے دیگر غنڈوں کہ ہمراہ حملہ آور ہو گیا۔