لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی ضمانت پر رہائی ا ور بیرون ملک ممکنہ روانگی کے حوالے سے شہبازشریف کی بہو زی سلیمان نے معنی خیز ٹویٹ کے ذریعے سابق وزیر اعلی پنجاب کی جھولے والی کرسی پر بیٹھے ہنستے ہوئے تصویر وائرل کردی اور کہا یہ تصویر مجھے واٹس اپ پر موصول ہوئی اوربہت پسند آئی۔تصویر کے اوپر لکھا تھا ۔ ’’گیم چینجر‘‘۔