اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ )شہر یار آفریدی سے وزیر مملکت برائے نارکو ٹکس اورسیفران کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔شہر یار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے ۔
شہریار آفریدی سے وزیرمملکت قلمدان واپس
منگل 29 ستمبر 2020ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ )شہر یار آفریدی سے وزیر مملکت برائے نارکو ٹکس اورسیفران کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔شہر یار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 29 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء