شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ قلعہ روڈ فرنیچر مارکیٹ میں تین مسلح ڈاکوؤں نے دکاندار سفیر علی سے گن پوائنٹ پر 70ہزار روپے نقدی اورموبائل فون چھیننے کے بعد مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فرار ہوگئے جبکہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقوں میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے اور انہوں نے ایس ایچ او کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے ۔