میلبورن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ ہی بوریا بستر گول ہوگیا ۔جین اور ہوریا ٹیکائو نے اعصام الحق انکے ساتھی ڈومینک انگلوٹ کو سکور 6-1، 3-6 اور 6-2 سے ہرایا۔