لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے گوجر خان میں پولیس حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے واقعہ پر آر پی او راولپنڈی کو ہدایت دی ہے کہ ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی کر کے رپورٹ سنٹرل پولیس آفس بھجوائیں۔