اسلام آباد،راولپنڈی(سپیشل رپورٹر،92نیوزرپورٹ) بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن لائن پر فائر بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ روز چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فورسزنے خودکار ہتھیاروں اور بھاری توپ خانے سے پولاس گاؤں کو نشانہ بنایا،بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی انصا صدیقی شدید زخمی ہوگئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فورسز کو تابڑ توڑ جواب دیا اورفائرنگ کرنے والی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
ایل اوسی :بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ،لڑکی زخمی
هفته 23 جنوری 2021ء
اسلام آباد،راولپنڈی(سپیشل رپورٹر،92نیوزرپورٹ) بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن لائن پر فائر بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ روز چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فورسزنے خودکار ہتھیاروں اور بھاری توپ خانے سے پولاس گاؤں کو نشانہ بنایا،بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی انصا صدیقی شدید زخمی ہوگئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فورسز کو تابڑ توڑ جواب دیا اورفائرنگ کرنے والی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء