برسلز(نیٹ نیوز)یورپین پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں بنیادی حقوق کا معیار گر رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار یورپ میں ’بنیادی حقوق کی صورتحال 19-2018‘ کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کی منظوری کیلئے ووٹنگ کے موقع پر کیا گیا۔ جس کے حق میں 330 ووٹ آئے ۔ 298 نے مخالفت کی اور 65 ارکان غیر حاضر رہے ۔
یورپ میں بنیادی حقوق کا معیار گر رہا ہے :رپورٹ میں انکشاف
هفته 28 نومبر 2020ء
برسلز(نیٹ نیوز)یورپین پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں بنیادی حقوق کا معیار گر رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار یورپ میں ’بنیادی حقوق کی صورتحال 19-2018‘ کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کی منظوری کیلئے ووٹنگ کے موقع پر کیا گیا۔ جس کے حق میں 330 ووٹ آئے ۔ 298 نے مخالفت کی اور 65 ارکان غیر حاضر رہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء