لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف فوک گلوکار عابد جوئیہ کا نیا ویڈیو سونگ ’’سوہنا چن‘‘ ریلیز کردیا گیا جس کی ویڈیو ڈائریکشن نوید چودنری نے دی ہے ۔عابد جوئیہ نے بتایاکہ ان کا یہ ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کررہاہے ۔