لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عاصم اظہر امریکہ میں منعقدہ کنسرٹ شو میں حصہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے جبکہ اداکارہ نمرہ خان بھی ٹی وی کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں اور شوبز سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں ۔