برلن (این این آئی )جرمنی میں شائع ہونے والے اعداد و شمار سے معلوم ہے کہ رواں ماہ افراطِ زر کی شرح ملک کے دوبارہ متحد ہونے کے بعد پہلی بار انتہائی تیزی سے بڑھی ہے ۔٭نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں 6 بچوں کے باپ نے اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ ٭ نئی دہلی(نیٹ نیوز)رقم کی غیر قانونی منتقلی پر بھارت نے چینی کمپنی کے 72 کروڑ ڈالر ضبط کر لئے ۔٭نئی دہلی(این این آئی)بھارتی نژاد سنگاپوری ناول نگار بالی کور جسوال نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملاقات کی دعوت مسترد کر دی ۔