کراچی (کامرس رپورٹر) اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے سستا ہوکر155روپے کی سطح پر آگیاجب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید 20پیسے تک کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.80روپے سے گھٹ کر154.70روپے اور قیمت فروخت 155.10 روپے سے گھٹ کر155روپے ہوگئی ۔