لاہور(نمائندہ خصوصی سے /سٹاف رپورٹر) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1442ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ تاہم لاہور میں موجود محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر انتظام اہم مساجدمیں نماز عید الفطر کے اجتماعات کے اوقات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ 5:30 بجے مکی مسجد انار کلی قاری اسامہ زبیر ، جامعہ مدنیہ کریم پارک مولانا نعیم الدین ۔ 5:45بجے بجے جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ مولانا مفتی انیس احمد مظاہری۔ 6:00بجے مسجد الحسن ارشد گارڈن بالمقبال رضوان گارڈن کینال بنک روڈ پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی ،جامعہ مسجد ابوہریرہ اہلحدیث غازی آباد حافظ عبدالسمیع ،جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،جامع مسجد توحید فیزتھری لنک ر وڈماڈل ٹاؤن مفتی غلام مرتضی ۔ 6:15بجے جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ مولانا عبدالقدیر، جامع مسجد کبری نیوسمن آبادمولانا عاصم مخدوم۔ 6:30بجے مسجد نور اردوبازارقاری احمد فریدی ،جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن مولانا ملک عبدالرئوف، جامع مسجد حنفیہ مسلم گنج کاچھوپورہ مولانا محمد رمضان ، جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ،مینارپاکستان گرائونڈ علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر،مسجد شہدا ء مال روڈ مولانا قاضی محمد یونس انور،جامعہ محمدیہ لوکو ورکشاپ مغلپورہ مدرس مسجد نبوی ڈاکٹر عبدالباسط فہیم ، اسلامیہ گرلز کالج گراؤنڈ کینٹ حافظ نعیم الرحمان،مسجد نور اردوبازارقاری احمد فریدی ، جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد مولاناڈاکٹرسعد صدیقی۔ 6:40بجے جامع مسجدشمیم کوہ نور سکیم قینچی فروزپورروڈ مفتی احمد خان۔ 6:45بجے جامع مسجد تکیہ سائیں سرداروارث روڈ گرائونڈ لاہورمولانامحمد ادریس شاہ ،جامع مسجد موسی زنجانی مسلم گنج کا چھپورہ مفتی ندیم قمر،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازارکاچھپورہ مولانا مختار سیالوی ،جامع مسجد میراں حسین زنجانی لاہور مولانا غلام مرتضی ، جامع مسجد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمن انقلابی، جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی،جامع مسجد تکیہ سائیں سرداروارث روڈ گراؤنڈ مولانامحمد ادریس شاہ ،جامع مسجد موسی زنجانی مسلم گنج کا چھپورہ مفتی ندیم قمر ۔ 7:00بجے جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ محمد اختر ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر مفتی اقبال کھرل ،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین مولانا ضیانورانی،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال مولانا محمد اکرم ،جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ مولانا سید افتخار شاہ ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون قاری بدر زمان قادری ،جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول قاری حافظ اﷲ رکھا ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی مولانا ناصر عثمان ، جامع مسجد، نورانی صدر کینٹ مولانا محمد حسین آزاد ، مسجد بابا فریدگنج شکر ٹبہ لاہور،قاری عبدالرئوف، تکیہ پتر نگاں قاری ذوالفقار ،لال مسجد مومن پورہ قاری سلیم رضانوری ،مسجد غوثیہ موہنی روڈ لاہورمولانا آصف اکبر ،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ قاری فتح محمد راشدی، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ سکیم نمبر 2وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی ، ریس کورس پارک حافظ عبدالغفار روپڑی۔ 7:15بجے مسجد وزیر خان لاہورمولانا احمد رضا سیالوی ،مسلم مسجد لوہاری قاری طاہر شہزاد ،نیویں مسجد قاری احمد ،جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مولانا کاشف جمیل ،جامع مسجد دربار حضرت پیر ہادی رہنمالارنس روڈمولانا ظفر اقبال ،جامع مسجد حنفیہ دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری، جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ مولانا محمد اختر ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر مفتی اقبال کھرل ،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین مولانا ضیانورانی ،جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ مولانا سید افتخار شاہ ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون قاری بدر زمان قادری،جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول قاری حافظ اﷲ رکھا،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی مولانا ناصر عثمان،جامع مسجد، نورانی صدر کینٹ مولانا محمد حسین آزاد،تکیہ پتر نگاں قاری ذوالفقار ،لال مسجد مومن پورہ قاری سلیم رضانوری ،مسجد غوثیہ موہنی روڈ مولانا آصف اکبر ،جامع مسجد عالی قاری فتح محمد راشدی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ سکیم نمبر 2وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی،جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی مولانا حافظ زبیر حسن،جامع مسجد دارالشفا شادمان مولانا مفتی شاہد عبید ،جامع مسجدنجم العلوم مولانافہیم الحسن تھانوی،جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈہ بادامی باغ مولانا عبدالودود شاہد ،جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک مولانا عبداﷲ مظہر،جامع مسجدرحمانیہ کشمیرپارک شاہدرہ مولانا احسان میاں،مدینہ مسجد قینچی امر سدھو،والٹن کینٹ مولانا عبدالشکور حقانی،مسلم مسجد لوہاری قاری طاہر شہزاد،نیویں مسجد قاری احمد۔ 7:30بجے جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش لاہور میں مفتی رمضان سیالوی ، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی،جامع مسجد پیر مکی قاری مہر علی، جامع مسجد شاہ محمد غوث لاہورقاری نصیر احمد،مسجد تاجے شاہ قاری امانت علی، جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور مفتی محمد اسحاق ساقی ، جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری لاہورقاری افتخار احمد ،جامع مسجد مدینہ انارکلی مولانا زبیر الحسن ،جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجوید دالدین ،جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ مفتی عارف حسین ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری گاف روڈمولانا شکیل احمد صدیقی ،جامعہ مسجد نظام آباد چوک امتیا ز روڈکوٹ خواجہ سعید علامہ مفتی امین نقشبندی ، جامعہ اشرفیہ فیروپورروڈ مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،جامع مسجد منصورہ سراج الحق،جامع مسجد پیر مکی قاری مہر علی ،جامع مسجد شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد ،مسجد تاجے شاہ قاری امانت علی ،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی مفتی محمد اسحاق ساقی ،جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری قاری افتخار احمد ، جامع مسجد مدینہ انارکلی مولانا زبیر الحسن ،جامع مسجد تاجدار انبیائلیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجوید دالدین ،جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ مفتی عارف حسین ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری گاف روڈمولانا شکیل احمد صدیقی ،جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ مولانا اسد اﷲ فاروق نقشبندی،جامع مسجد باب الجنت گارڈن ٹاؤن مولاناحافظ اجود عبید ،جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمد خان ،جامع مسجدفتح گلبرگ تھری قاری عبدالباسط عباسی ،جامع مسجدابراہیم مولانا قاری محمدزبیر،جامع مسجدگرین فورٹس مفتی عبدالقدیر۔ 8:00 بجے جامع مسجد ملک ایا ز رنگ محل قاری غلام عباس، جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوریؒ شیرانوالہ دروازہ مولانا میاں محمد اجمل قادری ۔ 8:30بجے بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا سید عبدالخبیر آزاد ۔ 9:00بجے جامع مسجد دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مولانا محمد معاویہ حسن عید کی نماز کی امامت کریں گے ۔ فقہ جعفریہ 6:30بجے جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں علامہ جواد نقوی ،مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی میں مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی ۔ 7:00بجے جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ میں مولانا نوید اصغر شمسی، مدرسہ باب مدینۃ العلم کربلا امامیہ کالونی مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشاد حسین روحانی ،امام بارگاہ قصرعباس مولانا جعفر حسین ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی مولانا صفدر علی، قصر پنجتن ٹائون شپ میں مولانا سید حنیف موسوی ،جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ مولانا سید علی مہدی کاظمی ، شیعہ مسجد مریدکے راوی ریان مولانا ذاکر حسین ، جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ مولانا محبوب حسین ، مسجد الحسن شاہ جمال مولانا سید مبشر عباس نقوی، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ مولانا شبیر ترابی، امام بارگاہ جعفریہ مریدکے مولانا شبیر ترابی،مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار مولانا محمد رضا صادقی ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ مولانا غلام حسین مظہری، مسجد حضرت ابو طالب مولانا سید ابو طالب نقوی قمی،کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی مولانا احسان علی محسنی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری، جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ میں مولانا احمد علی جوہری، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ فرمان علی نجفی،مسجد کشمیریاں موچی گیٹ مولانا آغاجواد موسوی ۔ 7:30بجے جامعۃ المنتظرماڈل ٹاون آیت اﷲ حافظ ریاض نجفی، جامعہ بقیۃ اﷲ چند رائے روڈ مولانا سید علی نقوی، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ مولانا علی مراد ، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی مولانا سید ارشد جعفری ، مسجد حسینیہ مکہ کالونی مولانا سید بشیر حسین نقوی ، شیعہ مسجد جیا موسیٰ مولانا حاجی غلام حسین، امام بارگاہ نشاط کالونی مولانا محمد قیس،سبزہ زار ملتان روڈ مولانا شبر عباس کاظمی، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ مولانا مرتضیٰ حسین گھلو ، جامعہ کریمیہ اہل بیت مولانا غلام کاظم اعوان،منہاج الحسین جوہر ٹاؤن مولانا جعفر حسین ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ مولانا سید اعجاز حسین نقوی، امام بارگاہ دربار حسین مولانا سید حسین علی نقوی ، ادارہ منہاج الصالحین مولانا ریاض حسین جعفری۔ 8:00بجے مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ مولانا محمد ایوب بشوی، ٹھوکر نیاز بیگ مولانا ملک عظمت عباس اعوان،امام بارگاہ شہید عارف الحسینی مولانا مختار حسین ثقفی ،امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی مولانا محمد ارشد ،امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ مولانا احمد علی ناصر، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ مولانا اقبال اختر، قصر بتول شادما ن مولانا محمداسماعیل، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹائون مولانا ناصر عباس جوئیہ، مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک مولانا محمد رضا عابدی، نشاط کالونی مولانا سجاد حسین اعوان ، قومی مرکز خواجگان شادمان مولانا نیاز عباس گھلو، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹائون میں مولانانور الحسن قمی۔ جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ میں مولانا سید رضا عباس 8:30بجے گول باغ وحدت کالونی مولانا سید مبشر عباس نقوی، مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ مولانا نذر حسین قمی امامت کرائیں گے۔