نئی دہلی(نیٹ نیوز) لبنان(نیٹ نیوز) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ اور امل تحریک کے حامیوں کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔٭مشی گن(اے ایف پی )مشی گن میں ایک ایسا بھی خاندان ہے جس کے پاس قیمتی جیولری وغیرہ بطور ورثہ نہیں بلکہ 141 سالہ سے فروٹ کیک اس کے خاندان کا ورثہ ہے ۔٭ نیویارک (آن لائن)سلامتی کونسل نے عراق میں مظاہرین پر تشدد پر اظہار تشویش کیا۔