لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے دو ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ۔پولیس لائنز سے انسپکٹر مدثر اﷲ خاں کو ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ جبکہ انسپکٹر محمد شعیب کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ سرور روڈ تعینات کیا گیا ہے ۔