لاہور (پ ر ) ایک 70سالہ خاتون جس کا نام سکینہ بی بی اور اسکے شوہر کا نام محمد صدیق ہے ایک ماہ سے لاپتہ ہے ۔خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں مگر وہ اپنا ،اپنے شوہر کا نام بتا سکتی ہے ۔ خاتون کے بارے میں کسی کو پتہ ہو یا وہ کسی کو ملے تو وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے ۔چک نمبر 59ڈاکخانہ خاص تحصیل کوٹ رادھاکشن قصور۔03069790609۔03004482098۔