BN

وزیراعظم کی تقریرپربھارتی مندوب بلبلااٹھے، اجلاس سے اٹھ کرچلے گئے

هفته 26  ستمبر 2020ء





نیویارک(92 نیوزرپورٹ)اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریرپربھارتی مندوب بلبلااٹھے ،وزیراعظم نے مودی کوآئینہ دکھایاتوبھارتی مندوب کے ہاتھ پائوں پھول گئے ،وزیراعظم عمران خان کی تقریرکے دوران بھارتی مندوب اجلاس سے اٹھ کرچلے گئے ،سوشل میڈیاصارفین نے بھارتی مندوب کی حرکت کوغیرسفارتی قراردیدیا۔

 

 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں

آج کے کالم