لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔