لاہور(اپنے رپورٹر سے )پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے مزید91 افسران کومحکمہ بلدیات پنجاب میں ملازمت دیدی گئی۔نئے افسران میں گریڈ 17 کے ایڈمن کیڈر کے افسران شامل ہیں،نئے افسران کو میٹروپولیٹن، میونسپل اور تحصیل کی سطح پر مختلف مقامی حکومتوں میں تعینات کیا گیا ہے ۔ سیکرٹری بلدیات پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے مطابق تمام افسران یکم جون سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،نئے افسران میں 32 خواتین افسران بھی شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نور الصباح کو میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن،لاہور،عرفان محمود میونسپل آفیسرقصور، اطہر فاروق تحصیل آفیسر ریگولیشن، ساہیوال، محمد اسد ادریس میونسپل آفیسر ریگولیشن سیالکوٹ، فرحان علی شمس ایڈمنسٹریٹو آفیسر ایڈمنII پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ، فہد بٹ میونسپل آفیسر ریگولیشن گجرات، محمد عدنان انور میونسپل آفیسر ریگولیشن جھنگ، عادل شہزاد میونسپل آفیسر اوکاڑہ، روشن ضمیر میونسپل آفیسر ریگولیشن مظفرگڑھ، عمیر سلطان میونسپل آفیسر ریگولیشن ڈسکہ ، جوہر سعید خان تحصیل آفیسر ریگولیشن ڈسکہ، محمد عمر مختار میونسپل آفیسر ریگولیشن رحیم یار خان، شانزہ گل میونسپل آفیسر ریگولیشن شیخوپورہ، طیبہ اقبال تحصیل آفیسر نارووال، محمد وقاص تحصیل آفیسر ریگولیشن فیصل آباد صدر، محمد فیصل میٹروپولیٹن آفیسر ملتان، محمد عمر ریاض میٹروپولیٹن آفیسر ڈی جی خان، محسن مظہر میونسپل آفیسر ریگولیشن سمبڑیال( سیالکوٹ)، فائزہ ہاشمی تحصیل آفیسر ریگولیشن پاکپتن، چوہدری مرتضی جاوید میونسپل آفیسر ریگولیشن چنیوٹ، ضیاء اللہ تحصیل آفیسر ریگولیشن وزیرآباد، محمد ظہیرتحصیل آفیسر ریگولیشن تاندلیاں والہ فیصل آباد، پیام غنی میونسپل آفیسر ریگولیشن پاکپتن، فاروق ارشاد تحصیل آفیسر ریگولیشن وہاڑی، محمد وقاص میونسپل آفیسر بورے والہ، وہاڑی، علی رضا تحصیل آفیسر ریگولیشن کبیر والہ خانیوال، خواجہ خالد ولید تحصیل آفیسر ریگولیشن گجرات، محمد یاسر میونسپل آفیسر ریگولیشن چکوال، اسرار احمد تحصیل آفیسر ریگولیشن سیالکوٹ، احمد وقار شاہد میونسپل آفیسر ریگولیشن شکرگڑھ ، ارحم نذیر میونسپل آفیسر ریگولیشن وہاڑی، انعام اللہ میونسپل آفیسر ریگولیشن حویلی لکھا اوکاڑہ، زوہیب لغاری میونسپل آفیسر ریگولیشن لودھراں، محمد واصف میونسپل آفیسر ریگولیشن سمندری فیصل آباد، توصیف الرحمن میونسپل آفیسر ریگولیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ، انعم معصوم خان تحصیل آفیسر ریگولیشن ملتان صدر، ثمرین خلیل میونسپل آفیسر ریگولیشن مریدکے ، انتصار احمداسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ، پارس زبیر تحصیل آفیسر ریگولیشن قصور، محمد احمد تحصیل آفیسر ریگولیشن چیچہ وطنی ، حسیب خالد میونسپل آفیسر ریگولیشن میانوالی، سحر گلزار تحصیل آفیسر ریگولیشن شیخوپورہ، عظمت فردوس تحصیل آفیسر ریگولیشن جھنگ، درخشاں عامر تحصیل آفیسر ریگولیشن شجاع آباد، ساجد علی تحصیل آفیسر ریگولیشن چونیاں، عمر ادریس میٹروپولیٹن آفیسر گوجرانوالہ، اویس بن مالک تحصیل آفیسر ریگولیشن کھاریاں، ارم عامر میونسپل آفیسر ریگولیشن پتوکی، علی احمد صابر تحصیل آفیسر ریگولیشن دنیا پور لودھراں،سلطان حیدر میونسپل آفیسر ریگولیشن صادق آباد ، سید یاسر علی میونسپل آفیسر ریگولیشن ننکانہ صاحب، محمد اویس اقبال تحصیل آفیسر ریگولیشن لودھراں، غلا م قمر تحصیل آفیسر ریگولیشن چکوال، محمد عامر رؤف تحصیل آفیسر ریگولیشن تونسہ شریف، جوادحسن تحصیل آفیسر ریگولیشن چشتیاں، عثمان غنی میونسپل آفیسر ریگولیشن منڈی بہاؤالدین، محمد عمران تحصیل آفیسر ریگولیشن میلسی ، سمیرا نواز تحصیل آفیسر ریگولیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ، حرا حفیظ میونسپل آفیسر ریگولیشن کامونکے ، محمد طاہر فاروق میونسپل آفیسر ریگولیشن فیصل آباد، ولید عثمان میونسپل آفیسر ریگولیشن لیہ، عبدالوہاب تحصیل آفیسر ریگولیشن گوجرہ ٹوبہ، رحمان لطیف میونسپل آفیسر ریگولیشن میلسی، طیبہ رمضان میونسپل آفیسر ریگولیشن احمد پور ایسٹ بہاولپور، شبا نہ رشید تحصیل آفیسر ریگولیشن مظفر گڑھ، عدین سید تحصیل آفیسر ریگولیشن پتوکی، ظل ہما فاطمہ تحصیل آفیسر ریگولیشن احمد پور ایسٹ، عابدہ ایوب تحصیل آفیسر ریگولیشن منڈی بہاؤالدین، حراجاویدمیونسپل آفیسر ریگولیشن خوشاب، ثناء راشد تحصیل آفیسر ریگولیشناوکاڑہ، صوفیہ عاشق تحصیل آفیسر ریگولیشن ننکانہ صاحب، نبیلہ امانت کونسل آفیسر لاہور، فروا یوسف میونسپل آفیسر ریگولیشن بھلوال ، نوشیہ افضل تحصیل آفیسر ریگولیشن گوجر خان ، رحما فہیم ڈپٹی چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا، رابعہ بصری میونسپل آفیسر ریگولیشن اٹک، ارم شہزادی تحصیل آفیسر ریگولیشن بہاولپور صدر، حنا فیاض تحصیل آفیسر ریگولیشن نوشہراں ورکاں گوجرانوالہ، خالدہ پروین میونسپل آفیسر ریگولیشن گوجرہ، سندس ربیل میونسپل آفیسر ریگولیشن جوہر آباد، فریحہ ریاض تحصیل آفیسر ریگولیشن رحیم یار خان، تہمینہ ظہور کونسل آفیسر سرگودھا، علی فرقان تحصیل آفیسر ریگولیشن سرگودھا، محمد عمیر بٹ میونسپل آفیسر ریگولیشن وزیر آباد،، نعمان سرور تحصیل آفیسر ریگولیشن بہاولنگر، زاہد فرید تحصیل آفیسر ریگولیشن جڑانوالہ ، شہیر تحصیل آفیسر ریگولیشن لیہ، حینسن کرامت تحصیل آفیسر ریگولیشن شکر گڑھ ، مبشر کلیم گل تحصیل آفیسر ریگولیشن بھکر، ثمینہ گل میونسپل آفیسر ریگولیشن سدھر، فیصل آباد اور ریحان سلیم احمدکو تحصیل آفیسر ریگولیشن پسرور تعینات کیا گیا ہے ۔