لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)TECNO Mobile کی جانب سے اپنے نئے ماڈل Camon 15 کو پاکستان میں متعارف کرادیا گیا ۔پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی اسمارٹ فون کو Live Broadcast Event میں لانچ کیا گیاہے ۔ جسے 13 مختلف سوشل میڈیا چینلز پر بھی لائیو نشر کیا گیا، جسے مشہور اداکارہ جگن کاظمی نے ہوسٹ کیا۔ Camon 15 کے خصوصی فیچرز میں سم سے نمایاں 48MP Ultra Quad کیمرہ کے ساتھ ساتھ 32 MP POP-UP سیلفی کیمرہ شامل ہے ۔لائیو ایونٹ میں TECNO Mobile کی نئی Brand Ambassador ، Mehwish Hayat نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ کا آغازٹیکنو کے جنرل مینجر Creek Ma نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ اپنے صارفین کے لئے جدید ٹیکنالوجی کومتعارف کرانے کے کئے کوشاں رہتے ہیں۔ ٹیکنو موبائل کے سیلز مینجر عدیل طاہر نے نئے ماڈل کی پرائس اور فیچرز بتائے ۔ ٹیکنو موبائل کے ڈسٹریبیوٹرز کی بڑی تعداد نے بھی اس ایونٹ میں شرکت کی۔ Camon 15 دو شاندار ویرئنٹس میں متعارف کرایا گیا ہے ۔ جس میں Camon 15 4+62GB 22,499/- روپے کی قیمت اور 29,999/- Camon 15 PRO 6+128GBروپے کی قیمت میں ریٹیل اور Daraz پر دستیاب ہے ۔