غزہ (92 نیوز) - اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر زخمیوں اور بچوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر بم برسادئیے۔
خوش قسمتی سے اسرائیلی طیاروں برسائے بموں سے ایمبولنس بچ گئی، اس دوران ایمبولینس میں موجود بچوں اور خواتین چیخ وپکار کرتے رہے۔
بدھ 22 نومبر 2023ء

اجازت کے بغیر تحریری مواد کے استعمال کی اجازت نہیں ہے
© ٢٠١٧ روزنامہ ٩٢ نیوز حقوق محفوظ ہیں