Common frontend top

آصف محمود


آئیے دیکھیے ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے


انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی تو جمع کرا دیے گئے۔ اب ان کی جانچ پڑتال کے نام پر جو مشق شروع ہو گی، کیا اس کی غیر سنجیدگی کا کسی کو اندازہ ہے؟ الیکشن ایکٹ کے باب 15 میں، کسی امیدوار کی اہلیت اور نا اہلی کو جانچنے کے دو پیمانے مذکور ہیں۔ پہلے اور بنیادی پیمانے کا تعلق آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 اور 63 سے ہے۔ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 231 میں بھی قرار دیا گیا ہے کہ پارلیمان کا رکن بننے یا پارلیمان کا رکن رہنے کے لیے اہلیت کا معیار وہی ہو گا
منگل 26 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

بلوچستان

هفته 23 دسمبر 2023ء
آصف محمود
بات اگر محض بلوچستان کے حقوق کی ہے تو اس کی سو فیصد تائید کی جانی چاہیے لیکن معاملہ اگر یہ ہے کہ حقوق کے نام پر قدم بڑھا کر دوسرا قدم پنجاب اور ریاست کی گردن پر رکھنا ہے تو پھر اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ بلوچستان کے مسائل پر اور وہاں کی محرومیوں پر ، میں نے مسلسل لکھا ہے۔ میرا تعلق تو بلوچستان سے نہیں ، پھر بھی لکھا ہے۔ حال ہی میں ، انتخابی قوانین کے حوالے سے میری کتاب شائع ہوئی تو اس کا ایک باب ہی یہی تھا کہ بلوچستان کو قومی
مزید پڑھیے


محمد الغزالی

جمعرات 21 دسمبر 2023ء
آصف محمود
ہمارے استاد ، سپریم کورٹ شریعت اپیلٹ بنچ کے جج ، جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی بھی اللہ کے حضور پہنچ گئے۔ جو ڈاکٹر محمد الغزالی کو جانتے ہیں، وہ جانتے ہیں ،میں کس بندہ آزاد کا نوحہ لکھ رہا ہوں ۔ جو نہیں جانتے وہ البتہ کبھی جان ہی نہیں پائیں گے کہ یہ کیسا عالی مرتبت انسان تھا، جواس دنیا سے اٹھ گیا۔ڈاکٹر غزالی پر لکھنا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔یہ ایک کوہ کنی ہے اور ہم جیسوں میں کوئی فرہاد نہیں۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ ڈاکٹر غزالی جیسا کوئی نہ تھا۔ ایک فرد نہیں وہ ایک پوری تہذیب
مزید پڑھیے


الیکشن ایکٹ: بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے

منگل 19 دسمبر 2023ء
آصف محمود
الیکشن شیڈول آ چکا ہے اور ان معاملات پر لمبی لمبی بحثیں ہو رہی ہیں جن کا تعلق سیاسی اشرافیہ سے ہے لیکن جن چیزوں کا تعلق عام آدمی سے ہے وہ کہیں زیر بحث نہیں۔ الیکشن ایکٹ، جو بنیادی طور پر عوام کے حق رائے دہی کو یقینی بنانے کے لیے وضع کیا گیا تھا، اپنے ہی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا ابطال کرتا ہے تو حیرت ہوتی ہے۔ قانون سازی کا یہ رجحان ہمیں برطانوی نو آبادیاتی دور کے قانونی بندو بست کی یاد دلاتا ہے جب حکومت اور عوام کا تعلق آقا اور رعایا کا تھا اور
مزید پڑھیے


کیافلسطینیوں نے زمینیں فروخت کیں؟

هفته 16 دسمبر 2023ء
آصف محمود
مسلمانوں کو جس طرح مار بھگایا گیا اور اس جس انداز سے ان کی زمینوں پر قبضے کیے گئے اس پر اقوام متحدہ نے ایک نمائندہ بھیجا، فولکے برناڈوٹ نامی اس نمائندے نے 16 ستمبر 1948 کو اقوام متحدہ میں رپورٹ جمع کرائی جس میں لکھا کہ یہودی فلسطین کو دیے گئے علاقوں میں جا گھسے اور انہیں وہاں سے جبراََا بے دخل کر دیا۔ ان معصوم اور بے گناہ لوگوں کو واپسی کا حق دیا جانا چاہیے اور اگر یہ حق انہیں نہ دیا گیا تو یہ تقسیم کے اصول کو پامال کرنے کے برابر ہو گا۔ اس نے
مزید پڑھیے



کیا فلسطینیوں نے زمینیں فروخت کیں؟

جمعرات 14 دسمبر 2023ء
آصف محمود
بعض حلقوں کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ فلسطین میں یہودیوں نے مسلمانوں سے منہ مانگے داموں زمینیں خریدیں اور اس خرید و فروخت کے نتیجے میں جب وہ جائز اور قانونی طور پر قابل ذکر حد تک زمینوں کے مالک بن گئے تو یہ ملکیت آگے چل کر اسرائیل کے قیام کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔ یہ موقف درست نہیں۔ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹ سنٹر کے ڈائرکٹراور پروفیسر یوجین روگین کے مطابق 1947 میں بھی یہ عالم تھا کہ فلسطین کی زمین کا 94 فی صد فلسطینیوں کی ملکیت
مزید پڑھیے


بھارتی سپریم کورٹ کا نظریہ ہندتوا

منگل 12 دسمبر 2023ء
آصف محمود
بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کے حوالے سے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ اہل علم اس پر مضامین باندھ رہے ہیں جب کہ میرے جیسے طالب علم کی رائے آج بھی وہی ہے کہ بھارت ، بھارت کا آئین ، اس آئین کا آرٹیکل 370 یا پھر بھارت کی سپریم( ـ ہندتوا) کورٹ سب ہمارے لیے غیر اہم ہیں۔ ان میں سے کچھ بھی ہمارا پوائنٹ آف ریفرنس نہ کبھی تھا ، نہ ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ یہ بات میں نے اس وقت بھی لکھی جب پاکستان کی پارلیمان نے اپنی قرارداد میں غیر
مزید پڑھیے


سیاسی جماعتوں کے منشور کہاں ہیں؟

هفته 09 دسمبر 2023ء
آصف محمود
انتخابات سر پر ہیں۔ اس وقت اہل سیاست و صحافت کا مرغوب موضوع یہی ہے ۔ سوال مگر یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے منشور کہاں ہیں؟ انتخابات کی صف بندی کیا منشور کے بغیر ہو گی؟ کیا ہمارے عصبیتوں میں لپٹے نیم خواندہ معاشرے میں انتخابی منشور کی کوئی اہمیت بھی ہے یا نہیں؟ کیا یہ محض ایک قانونی ضرورت ہے یا سیاسی بیانیے میں اس کی کوئی اہمیت و افادیت بھی ہے؟ انتخابات کے لیے جلسے بھی جاری ہیں اور جوڑ توڑ بھی ہو رہے ہیں۔ سیاسی اتحاد بھی بن اور ٹوٹ رہے ہیںلیکن کیسا عجب
مزید پڑھیے


پاکستان نے فلسطین کے لیے کیا کیا؟

جمعرات 07 دسمبر 2023ء
آصف محمود
پاکستان پر تنقید بعض حلقوں میں فیشن بن چکی ہے۔کبھی یہ مشق ستم قوم پرست ادا کر رہے ہوتے ہیں تو کبھی مذہبی حلقہ اسی میں مصروف عمل ہو جاتا ہے۔ اس چاند ماری کا تازہ موضوع یہ ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے لیے کچھ نہیں کیا۔ آئیے ذرا تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھتے ہیں کہ پاکستان نے فلسطین کے لیے کیا کچھ کیا؟ دل سب کے گھائل ہیں، دکھی ہیں ، شکوے بھی ہیں لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے کہ پاکستا ن نے فلسطین کے لیے کچھ نہیں کیا۔بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے اور بہت کچھ
مزید پڑھیے


کیا بیرسٹر گوہر میاں داد پلس ہیں؟

منگل 05 دسمبر 2023ء
آصف محمود
بیرسٹر گوہر خان کی تحریک انصاف کے چیر مین کے منصب پر تعیناتی نے ایک بار پھر اس سوال کی معنویت میں اضافہ کر دیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی اصل میں ایک ادارہ ہیں یا قائد محترم کی جاگیر ؟ یہ سوال اس وقت بھی پیدا ہوا تھا جب بلاول صاحب کو وراثت میں قیادت آئی تھی اور شاہد خاقان عباسی صاحب کی اپنی جماعت سے تازہ ناراضی کی شان نزول بھی یہی بیان کی جاتی ہے۔ کچھ وہ ہیں جو قیادت کا منصب گھر سے باہر نہیں جانے دیتے ا ور کچھ وہ ہیں جو کسی قابل ذکر شخصیت
مزید پڑھیے








اہم خبریں