Common frontend top

اثر چوہان


پاکستانی ہندو لیڈؔر ، رمیش کماؔر کی دِلّی یاتراؔ؟


معزز قارئین!۔ 24 فروری کے قومی اخبارات میں دو خبریں ساتھ ساتھ شائع ہُوئیں۔ ایک خبر پاکستان کے نامور ہندو لیڈر ، سندھ سے ، پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی اور ’’ پاکستان ، ہندو کونسل کے "Patron In Chief"۔ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی دِلّی یاترا (دورۂ دِلّی ) کے بارے میں تھی ،جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’’ مَیں نے بھارتی وزیراعظم مسٹر نریندر مودی ، وزیر خارجہ شریمتی سُشما سوراج ، وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور سابق آرمی چیف جنرل وی۔ کے ۔ سنگھ سے اہم ملاقاتیں کی ہیں ‘‘۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے
منگل 26 فروری 2019ء مزید پڑھیے

حمید نظامی کا قلم اورؔمجید نظامی کا عَلم !ؔ

هفته 23 فروری 2019ء
اثر چوہان
’’ مفسرِ نظریۂ پاکستان‘‘ جنابِ مجید نظامی کے بسائے ہُوئے ڈیرے ( ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں21فروری کو شروع ہونے والی گیارہویں ’’ نظریہ پاکستان کانفرنس‘‘ آج اختتام پذیر ہو جائے گی‘‘۔ سابق صدرِ پاکستان چودھری محمد رفیق تارڑ کی چیئرمین شِپ میں ’’ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ‘‘ اور ’’ فیڈرل شریعت کورٹ ‘‘ کے سابق چیف جسٹس (ر) میاں محبوب احمد کی چیئرمین شِپ میں ’’ کارکنانِ تحریک پاکستان ٹرسٹ‘‘ کے اشتراک سے علاّمہ اقبالؒ، قائداعظمؒ اور ’’مادرِ ملّت ‘‘محترمہ فاطمہ جناحؒ کے افکار و نظریات کی روشنی میں جنابِ مجید نظامی کا مشن آج بھی جاری ہے۔ معزز
مزید پڑھیے


"Fake Nelson Mandelas/ Fake News?"

جمعه 22 فروری 2019ء
اثر چوہان

20 فروری کو ، سندھ اسمبلی کے سپیکر اور جنابِ آصف زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ( پی۔ پی۔ پی۔ پی) کے ایک لیڈر آغا سراج دُرّانی کی آمدن سے زیادہ اثاثوں کے الزام پر گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہُوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’’ چوری اور کرپشن میں گرفتار ہونے والے "Nelson Mandelas" بن بیٹھتے ہیں ‘‘۔ یہ وزیراعظم صاحب کا اپنا مؤقف ہے لیکن، بیک وقت اسلام آباد میں جنابِ آصف زرداری اور لندن میں جنابِ بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی یادگار ’’پاکستان پیپلز پارٹی‘‘ ( پی ۔ پی۔ پی) کے چیئرمین بلاول
مزید پڑھیے


پنجابی ماں ؔبولی میری ، میر ی پچھان اؔے اُردو!

جمعرات 21 فروری 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج21 فروری ہے اور آج پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں ’’مادری زبانوں کا عالمی دِن ‘‘ (International Mother Language Day)منایا جا رہا ہے ۔ یوں تو قائداعظمؒ نے اُردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دِیا تھا لیکن، ابھی تک ہمارا کاروبارِ مملکت انگریزی زبان میں چل رہا ہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ،پنجابی ، سندھی ، پشتو، بلوچی / براہوی اور کشمیری کے علاوہ کئی دوسری زبانیں بولی اور لکھی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں ہمارے ولّیوں اور صُوفی شاعروں کی وجہ سے زندہ رہ گئی
مزید پڑھیے


خُوش قدم ، سعوؔدی مہمان ، ہم قدم ، عمرؔان خان !

بدھ 20 فروری 2019ء
اثر چوہان
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے بندوں سے کہا کہ ’’ اے میرے بندو ، تم اللہ ہی کو اپنا دوست بنائو کیوں کہ دُنیا و آخرت میں اللہ ہی سب کا ولّی ( دوست ) ہے ‘‘۔ اُس آیت کی روشنی میں غوث الاعظم حضرت شیخ عبداُلقادر گیلانی’’محی اُلدّین‘‘ (دین کو زندہ کرنے والے) نے اپنے ایک شعر میں فرمایا کہ … محیؔ ببر بکلی زیں دوستاں فانی پیوند خود بماکُن ما یار راستنیم …O… یعنی۔ ’’ اے محی اُلدّین ! ۔ فانی دوستوں کو چھوڑ دو اور صِرف ہمارے ساتھ اپنا رشتہ جوڑلو۔ ہم تو وفادار اور راست دوست ہیں ‘‘۔ معزز
مزید پڑھیے



ویلنٹاؔئن ڈے اور ’’ہُما شُما‘‘کا 14 ؔفروری؟

هفته 16 فروری 2019ء
اثر چوہان
پرسوں (14 فروری کو) مغربی ممالک کی دیکھا دیکھی پاکستان میں بھی مخصوص ؔ طبقے نے پاکستان میں بھی "Valentine's Day" منایا ۔ بعض نیوز چینلز پر بھی اُسی مخصوص ؔ طبقے کی نمائندگی کرتے ہُوئے چند خواتین و حضرات نے بھی پاکستان میں ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ منائے جانے کے حق میں دلائل دئیے 14 فروری کو نیوز چینل "92" کے پروگرام’’ صبح نُور‘‘ میں نذیر احمد غازی صاحب اور عُلماء حضرات نے ’’ ویلنٹائن ڈے ‘‘ منانے کو شرم و حیا ء کے منافی قرار دِیا اور کہا کہ ’’ کیوں نہ ہمارے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شرم و
مزید پڑھیے


چنیوٹ ؔسونے کے ذخائر۔ شریف برادران سے پوؔچھیں؟

جمعه 15 فروری 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔مَیں آپ سے اردو، پنجابی اور فارسی زبان کے عالم و فاضل ، اپنے ایک بزرگ دوست ، تحریک پاکستان کے (گولڈ میڈلسٹ) کارکن چودھری ظفر اللہ خان سے تعارف کرا چکا ہُوں کہ ’’ جب بھی مَیں اپنا کالم لکھنے سے پہلے کسی شعر کا دوسرا مصرعہ بھول جائوں تو، مَیں اُن سے ٹیلی فون پر رابطہ کروں تو، وہ مجھے پوری غزل ہی سُنا دیتے ہیں ‘‘ لیکن کل اُنہوں نے مجھے از خود ایک سیاسی غزل سُنا دِی اور قومی دولت لوٹنے یا چُھپانے کے بارے میں شریف برادران (میاں نواز شریف اور میاں شہباز
مزید پڑھیے


گائے کا دودھؔ، گوشتؔ اور "Million March"

جمعرات 14 فروری 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ خبریں تو بہت سی ہیں لیکن، بعض اوقات مجھے ’’کوزے میں دریا بندکرنے ‘‘ میں مشکل پیش آتی ہے ۔ اِس لئے آج مَیں آپ کی خدمت میں صِرف دو خبروں پر ہی تبصرہ کر سکوں گا۔ ایک خبر تو بھارتی وزیراعظم شری نریندر مودی اور بھارت ہی کے سابق چیف جسٹس مسٹر مرکنڈے کاٹجو(Markandey Katju)میں گائے کا دودھ پینے اور اُس کا گوشت کھانے پر پھر ایک اختلاف رائے نظر آیا ہے اور دوسری خبر یہ کہ ’’ امیر جمعیت عُلماء اسلام ( فضل اُلرحمن گروپ) نے دھمکی دِی ہے کہ ’’ وزیراعظم عمران خان اور
مزید پڑھیے


’’نام تیرا ہے مُنّور، صُورت ِشَمس و قمر!‘‘

منگل 12 فروری 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین! 7 فروری کو ’’ سُلطان اُلعارفین ‘‘ حضرت سُلطان باھوؒ کا یومِ وِصال منایا گیا۔ 9 فروری کو میرے کالم کا عنوان تھا ۔’’ حضرت سُلطان باھوؒ ،علامہ اقبالؒ اور قائداعظمؒ !‘‘ ۔ جس میں مَیں نے حضرت سُلطان باھوؒ کے اشعار کے حوالے سے ، علاّمہ اقبالؒ اور قائداعظمؒ کے افکار و نظریات کی روشنی میں ’’ نظریۂ پاکستان‘‘ بیان کِیا تھا۔ 7 فروری ہی کو تحریک ِ پاکستان کے نامور کارکن ، شاعر ، ادیب، محقق اور مؤرّخ ،مُفسرِ اقبالیات پروفیسر مرزا محمد منّور صاحب کی 19 ویں برسی کے موقع پر سب سے
مزید پڑھیے


حضرت سلطان باھوؒ ،علامہ اقبالؒ اور قائداعظمؒ !

هفته 09 فروری 2019ء
اثر چوہان
یکم جمادی اُلثانی (7 فروری کو) پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں سلطان اُلعارفین حضرت سلطان باھوؒ (17 جنوری 1630 ۔1 مارچ 1691ئ) کا یکم وِصال عُرس مبارک منایا گیا۔ حضرت سُلطان باھوؒ کا تعلق حضرت غوث اُلاعظم شیخ عبداُلقادر جیلانیؒ ؒ کے سلسلہ ٔ قادریہ سے تھا ۔آپ نے نہ صِرف اپنے زورِ خطابت بلکہ فارسی اور پنجابی زبان میں اپنی شاعری سے بھی تصّوف(Sufism) کو عام کر کے ایک مثالی معاشرہ قائم کرنے کی طرف توجہ دِی جو ، آج کے سائنسی دَور میں بھی انسانیت کے لئے ایک ’’ منیارۂ نور ‘‘ ہے۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں