Common frontend top

اثر چوہان


مرزا غالبؔ ، بھٹو خانداؔن اور زرداری، بلاؔول اِزم؟


معزز قارئین!۔ 27 دسمبر کو دُنیا بھر میں اردو اور فارسی کے نامور شاعرمرزا اسد اللہ خان غالب ؔکی 221 ویں سالگرہ منائی گئی اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 11 ویں برسی ، گڑھی خدا بخش میں مرحومہ کے شوہر آصف علی زرداری اور بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ، اُن کی پارٹیوں کے عہدیداروں اور کارکنوں نے منائی۔ مرزا غالبؔ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر ؔکے درباری شاعر تھے( وزیر نہیں تھے)۔ ایک بار مرزا غالب نے بادشاہ کو لکھا کہ … سو پشت سے ہے ، پیشہ ٔ آباء ، سپہ
هفته 29 دسمبر 2018ء مزید پڑھیے

دامادِؔبھٹو اینڈ کمپنیؔ ، کیا کریںصنم بھٹوؔ؟

بدھ 26 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
24 دسمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج صاحب ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ملز ریفرنس میں سات سال قید اور پونے چار ارب روپے جرمانہ کی سزا دِی اور انہیں دس سال کے کسی عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار دے دِیا اور اِسی روز سپریم کورٹ نے ’’ میگا منی لانڈرنگ کیس‘‘ میں جے ۔ آئی۔ ٹی (Joint Investigation Team) کی رپورٹ پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز اُلاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رُکنی بنچ میں سپریم کورٹ نے سابق صدر ’’آصف علی زرداری گروپ، بحریہ ٹائون
مزید پڑھیے


حضرت عیسیٰ ؑ، قائداعظمؒ اور مودی ؔنواز کی سالگرہ ؟

منگل 25 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج 25 دسمبر ہے ۔ آج رُوح اللہ ، ابنِ مریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ’’ بانیٔ پاکستان‘‘ حضرت قائداعظمؒ محمد علی جناحؒ کی سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ 25 دسمبر 1949ء کو پیدا ہونے والے نااہل وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی بھی آج سالگرہ ہے لیکن، بقول شاعر … خُوشی کے ساتھ دُنیا میں ، ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں! جہاں بجتی ہے شہنائی ، وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں! کل (24 دسمبر کو ) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے "Flagship" ریفرنس میں میاں نواز شریف کو بری کردِیا گیا ہے لیکن "Al-Azizia Mills"ریفرنس میں
مزید پڑھیے


گلاؔسگوکے ’’بابائے امن ‘‘۔ دربارگاہِ ؔ مادرِ وطن!

اتوار 23 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
ایک اندازے کے مطابق 58 لاکھ فرزندانِ و دُخترانِ پاکستان بسلسلہ تعلیم، ملازمت و کاروبار بیرونی ملکوں میں مقیم ہیں ۔1962ء سے سکاٹ لینڈ کے شہر گلاؔسگو میں مقیم ’’ بابائے امن‘‘ ملک غلام ربانی اُن فرزندانِ پاکستان میں شامل ہیں جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں۔ جن کی بہوئیں اور داماد پاکستانی نژاد ۔ پنجاب کے ضلع تلہ گنگ کے موضع ڈُھلی کے ’’تحریک پاکستان ‘‘کے (گولڈ میڈلسٹ) کارکن ملک حاکم خان ( مرحوم) کے فرزند ہیں۔ اُنہوں نے ضلع تلہ گنگ میں اپنے قبیلے کے لوگوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا ہُوا ہے اور لاہور میں
مزید پڑھیے


بسنت ؔضرور منائیں !پتنگ ؔنہیں ،کبوتر ؔاُڑائیں!

جمعرات 20 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض اُلحسن چوہان نے لاہور میں 18 دسمبر 2018ء کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہُوئے اعلان کِیا کہ ’’ پنجاب میں بسنت پر پابندی ختم کردِی گئی ہے اور فروری 2019ء کے دوسرے ہفتے میں بسنت منائی جائے گی‘‘۔ اُنہوں نے کہا کہ ’’ بسنت سے پابندی اُٹھانا سِول سوسائٹی او ثقافتی حلقوں کا مطالبہ تھا، بسنت کا تہوار آخری بار 2009ء میں منایا گیا تھا ‘‘۔ اُدھر "Lahore Basant Festival" کے منتظم سیّد ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ ’’ حفاظتی اقدامات کے
مزید پڑھیے



سقوط ِؔ ڈھاکہ ، دوبار ، نیا پاؔکستان اور عوامؔ…(آخری قسط)

منگل 18 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
سقوطِ ؔ ڈھاکہ کے بعد 20 دسمبر 1971ء کو جناب ذوالفقار علی بھٹو نے ’’ بچے کھچے پاکستان‘‘ کو نیا پاکستانؔ قرار دے کر سِولین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر و صدرِ پاکستان کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا اور پھرمنتخب وزیراعظم کی حیثیت سے ۔5 جولائی 1977ء کو ،اُنہیں جنرل ضیاء اُلحق نے برطرف کر کے خود اقتدار سنبھالا تو ، اُن کے بعد جتنے بھی حکمران آئے وہ سب نیا پاکستانؔ کے حکمران تھے لیکن اُنہوں نے مفلوک اُلحال عوام کے لئے کچھ نہیں کِیا؟۔ 18اگست 2018ء کو جنابِ عمران خان وزیراعظم منتخب ہُوئے اور9 ستمبر 2018ء کو جناب عارف علوی
مزید پڑھیے


سقوط ِؔ ڈھاکہ ، دوبار ، نیا پاؔکستان اور عوامؔ…(1)

پیر 17 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
کل(16 دسمبر کو) پاکستان میں اور بیرون ملک ’’فرزندان ودُخترانِ پاکستان ‘‘نے (16 دسمبر 1971ء کو ) قائداعظمؒ کے پاکستان کو کو دولخت ہونے کا (دِن) سوگ منایا ، جسے سقوطِ ؔڈھاکہ اور "Fall of Dhaka" کہا جاتا ہے ۔ اُس وقت فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان کے جانشین فوجی آمر ، جنرل محمد یحییٰ خان چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور صدرِ پاکستان تھے اور ’’ قائد ِ عوام‘‘ اور ’’ فخر ایشیائ‘‘ کہلانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو ، جنرل محمد یحییٰ خان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ تھے ۔ معزز قارئین!۔
مزید پڑھیے


’’ریاست ِمدینہؔ جدِید، میں شہباز شریف ؔکا اعزاز؟

هفته 15 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ بعد از خرابی بسیار‘‘۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کی ہائی کمانؔ کے ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو "Chairman Public Accounts Committi" نامزد / منتخب کرانے پر راضی ہوگئے ہیں ۔ اِس پر بھلا "Public" (عوام/ جمہور) کیا کرسکتے ہیں؟۔ جب قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی اکثر سیاسی/ مذہبی جماعتوں کے ارکان ماضی کی تمام تلخیاں بھلا کر (کرپشن کے کئی مقدمات میں ملوث ) شہباز شریف صاحب کو "P.A.C" کا چیئرمین بنانے کے لئے بضد تھیں تو ’’ نیا پاکستان‘‘ اور ’’
مزید پڑھیے


آغا شورش ؔکاشمیری /سیّد محمد جعفریؔ اور شاعرِ سیاستؔ!

جمعه 14 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ نہ جانے ’’ نیا پاکستان‘‘ کا دَور شروع ہونے کے باوجود مَیں قنوطیت پسند (Pessimist) کیوں ہوگیا ہُوں۔ پاکستان قائم ہُوا تو، میری عُمر 11 سال تھی اور مَیں نے کسی بھی دَورمیں حکمرانوں سے عوام کومطمئن نہیں دیکھا۔ پرانے دَور میں بھی ، مسلمان ملکوں کے عوام حکمرانوں سے مطمئن نہیں ہوتے تھے ۔ فارسی اور بعد ازاں اردو شاعروں نے اپنے اشعار سے اپنے اپنے حکمرانوں سے گِلے شکوے اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کِیا یا پھر دُنیا اور آخرت سنوارنے کے لئے ’’ نیک اعمال‘‘ کی ترغیب دِی۔ آج کے کالم کو مَیں
مزید پڑھیے


’’شیخ رشید ، آوے اِی آوے !‘‘

جمعرات 13 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 10 دسمبر کو ملک بھر میںہفتہ وار تعطیل تھی لیکن، وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہُوا اور وہ بھی پورے نو (9) گھنٹے تک۔ اجلاس کیا تھا؟ سارے وزراء کا امتحان تھا۔ چونکہ اقتدار میں آنے کے بعد وزراء کا پہلا امتحان تھا اِس لئے وزیراعظم صاحب نے سب کو "Pass" کردِیا۔ ہمارے یہاں رواج ہے کہ جب کوئی فلم سینما گھروں کے لئے "Release" ہوتی ہے تو اخبارات میں اُن کے اشتہار کے اوپر لکھا ہوتا ہے کہ "Censor Board" نے بخوشی پاس کردِیا۔وزراء کا امتحان تحریری (Written) نہیں تھا
مزید پڑھیے








اہم خبریں