Common frontend top

اثر چوہان


گُرو نانک برحقؔ لیکن سانجھا پنجاؔب تحریک؟


معزز قارئین!۔ 18 اگست 2018ء کو وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں مدعو ،اُن کے کرکٹر ، کانگریسی سکھ دوست نَوجیت سِنگھ سِدّھُو کی شرکت اور اُس موقع پر اُن کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرجوش جھّپی کا کمال ہے کہ اُن کی درخواست / فرمائش پر ، پاکستان کی طرف سے بھارت کو بھارتی جالندھر میں واقع کرتارؔ پور سرحد کھولنے کی تجویز پیش کی ، جو بھارت نے پاکستان میں سِکھوں کے پہلے گرو، گُرو نانک جی کے 549 ویں جنم دِن ( سالگرہ) کی تقریبات کے آغاز پر
هفته 24 نومبر 2018ء مزید پڑھیے

"Trump Card of P.M. Imran Khan"

جمعه 23 نومبر 2018ء
اثر چوہان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان اور اہل پاکستان کے بارے میں نازیبا "Tweet" جاری کئے جانے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ’’جوابِ آں غزل ‘‘کے طور پر جو کچھ کہا اُس کی پوری قوم نے حمایت کی ہے ۔ حکومت ، حزب اختلاف کی تمام جماعتیں اور عسکری قیادت ایک "Page" پر ہیں اور الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا بھی ۔اِس طرح کی صورت حال اُس وقت پیدا ہُوئی تھی جب، 6 ستمبر 1965ء کو بھارت نے پاکستان پر اچانک جارحانہ حملہ کردِیا تھا ۔ شاید صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، امریکی انتظامیہ اور میڈیا کو وزیراعظم عمران
مزید پڑھیے


’’… مدنی سرکار دِیاں گلیاں!‘‘

بدھ 21 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج عید میلاد اُلنبی ؐ ہے۔ اِسی لئے آج پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان عید میلاد اُلنبیؐ منا رہے ہیں ۔ کبھی کبھی اورخاص طور پر عید میلاد اُلنبیؐ کے دِن میرے ذہن میں ، لڑکپن میں مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست (اپنی جائے پیدائش) نابھہ ؔمیں (جنوری 1947ء میں ) 12 ربیع الاوّل کو عید میلاد اُلنبیؐ کے جلوس میں نعت خوان نوجوانوں سے سُنی ہُوئی پنجابی نعت کا یہ مطلع گونج اٹھتا ہے کہ… سارے جگ تو نرالیاں دِسّدیا نیں، مدنی سرکارؐ دِیاں گلیاں! جنوری 1947ء کے جلوس میں ، مَیں ، اپنے والد صاحب ، تحریک
مزید پڑھیے


’’نواں پاکستان ‘‘تے ’’ نواں نواں پاکستان؟‘‘

منگل 20 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین! ۔ اپنی جماعت ’’پاکستان تحریک انصاف ‘‘ کو مقبول بنانے کے لئے جب، چیئرمین عمران خان نے شروع شروع میں عوام کومسلسل ’’نیا پاکستان ‘‘ بنانے کی خُوش خبر (Good News) دینے کا پروگرام شروع کِیا تو، مَیں اکثر سوچتا تھا کہ ’’ 16 دسمبر 1971ء کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد ، 20 دسمبر 1971ء کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جنابِ ذوالفقار علی بھٹو نے جب( دُنیا کے پہلے) سِولین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور صدرِ پاکستان کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا تو اُنہوں نے ’’ بچے کھچے پاکستان‘‘ کو
مزید پڑھیے


فرمودۂ ۔ صدرِ مملکت ’’ قومی اسمبلی میں دماغی مرؔیض؟‘‘

پیر 19 نومبر 2018ء
اثر چوہان
ایک فارسی ضرب اُلمِثل کے مطابق ’’کلام اُلملوک ، ملُوک اُلکلام، یعنی بادشاہوں کا کلام (بیان) کلام (بیاں) کا بادشاہ ہوتا ہے‘‘ ۔ جناب عارف اُلرحمن علوی اگرچہ آئینی صدر ہیں لیکن عالمی سطح پر اُن کا مرتبہ تو بادشاہ ہی کا ہے ۔ اِس لحاظ سے اُن کے کلام کو بھی کلام کا بادشاہ سمجھنا چاہیے۔ 16 نومبر کو لاہور میں جنابِ صدر نے’’ دماغی امراض کے مُعالجین/ ڈاکٹروںکی انجمن کی طرف سے منعقدہ 22 ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا افتتاح کِیا اور اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایا کہ ’’ہماری ( یعنی پاکستان کی ) قومی اسمبلی میں
مزید پڑھیے



چودھری ؔسرور ،سردار بُزدارؔ، ’’بھائی چارا؟‘‘

جمعه 16 نومبر 2018ء
اثر چوہان
پرسوں(14 نومبر کو )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ سردار عثمان بزردار نے ایک دوسرے سے ’’مؤاخات‘‘ (بھائی چارے) کا رشتہ قائم کرنے کا اعلان کردِیا ۔ خبروں کے مطابق گورنر ہائوس میں گورنر چودھری محمد سرور کے ساتھ وزیراعلیٰ سردار بزدار اور جنوبی پنجاب کے ارکانِ صوبائی اسمبلی کی ملاقات کے بعد سردار محمد عثمان بزدار نے کہا کہ ’’گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب میں جتنی اچھی "Working Relationship" اب ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں تھی، چودھری محمد سرور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں ، آئین کے مطابق گورنر، سپیکر اور وزیراعلیٰ کا "Role" مُتعین ہے ،
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ/ وفاقی حکومت، مگر مچھّاں دے مگر مگر!

بدھ 14 نومبر 2018ء
اثر چوہان
12 نومبر کو الیکٹرانک میڈیا پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی تین رُکنی بنچ میں جعلی بنک اکائونٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس صاحب نے کہا کہ ’’ اگر اومنی گروپ "Lanches" (بڑی کشتیوں/ بحری جہازوں )کے ذریعے "Money" ( سکۂ رواں ڈالر ، روپیہ وغیرہ) واپس کردے تو اُس کے خلاف فوجداری مقدمات ختم کردئیے جائیں گے‘‘۔ 12 نومبر ہی کو وزیراعظم عمران خان کے احتساب سے متعلق خصوصی معاون جناب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہُوئے بتایا کہ ’’ دس بیرونی ممالک میں
مزید پڑھیے


"Non-Stop Governor Sarwar?"

پیر 12 نومبر 2018ء
اثر چوہان
10 نومبر کو الیکٹرانک میڈیا اور 11 نومبر کو پرنٹ میڈیا پر لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر سینٹ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس "Video Clip" کا چرچاہُوا تو گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا بھی ۔ اجلاس میں ’’ پاکستان تحریک انصاف‘‘ کی اتحادی جماعت، مسلم لیگ (ق) کے راہنمائوں وفاقی وزیر ہائوسنگ و ورکس چودھری طارق بشیر چیمہ اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم محمد عمران خان کے بہترین ؔدوست جہانگیر خان ترین سے چودھری محمد سرور کی شکایت کی۔ چودھری طارق بشیر چیمہ نے
مزید پڑھیے


مولاؔئی علاّمہ اقبال ؒ کا نجفؔ ، مدینہؔ اور کعبہ ؔ؟

هفته 10 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین! کل(9 نومبر کو ) اندرون اور بیرون پاکستان ، فرزندانِ و دُختران پاکستان نے ’’ عاشقِ رسولؐ ،مصّور پاکستان‘‘ کا یوم ولادت منایا گیا۔ مختلف مقامات پر ، شاعرِ مشرق کے ایصال ثواب کے لئے قُرآن خوانی کا اہتمام اور علاّمہ صاحب کے افکار و نظریات کی روشنی میں خصوصی تقاریب اور "Seminars" کا بندوبست کِیا گیا ۔ عالمِ فانی سے کوچ کے بعد عالمِ جاودانی میں جابسنے والوں کے لئے خود علاّمہ اقبالؒ ہی نے فرمایا تھا کہ … مرنے والوںکی جبیں روشن ہے ، اِس ظلمات میں! جِس طرح تارے چمکتے ہیں ، اندھیری رات میں! 1909ء میں علاّمہ
مزید پڑھیے


دیوالی ؔپر آنجہانی جسٹس رانا بھگوان دؔاس کی یادیں!

جمعرات 08 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ ہندوئوں کے بکرمی سال کے ماہ کارتک (پنجابی میں کتّک) کی 15 تاریخ کو دیوالی کا تہوار منایا جاتا ہے ۔ کل 15 کارتک (7 نومبر کو ) ہندوستان اور پاکستان سمیت دُنیا کے مختلف ملکوں میں ہندو قوم نے دیوالی ؔکا تہوار منایا۔ ہندو دیو مالا کے مطابق ۔ یہ تہوار اُس دِن کی یاد میں منایا جاتا ہے ’’جب وِشنو دیوتا کے اوتار اور قدیم ایودھیا کے راجا بھگوان رام ؔ ؔ اپنی مہارانی سِیتا جی کو لنکا کے بادشاہ راونؔ کے قبضے سے چھڑا کر ( اور اُسے شکست دے کر ) ایودھیا واپس
مزید پڑھیے








اہم خبریں