Common frontend top

اثر چوہان


قومی اسمبلی میں گالم گلوچ ؔ / میرا کالم کلوچ؟


معزز قارئین!۔ 5 نومبر کو قومی اسمبلی میں ،پاکستان تحریک انصاف اور ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ‘‘ کے دو ارکان میں تلخ کلامی اور اجلاس میں ہنگامہ آرائی کو مختلف اخبارات میں ۔گالیاںؔ ۔ ننگی گالیاںؔ ۔ گالم گلوچؔ۔ "Mutual Abuse"اور "Exchange of Abusive Language" کو سُرخیوں میں شامل کِیا۔ قیام پاکستان کے بعد (عوام اور خواص کو ) قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں اِس طرح کے مناظر کئی بار دیکھنے کو ملے ۔ بعض جمہوریت پسند اصحاب اِسے جمہوریت ؔکا حُسن کہتے ہیں ۔ گالم گلوچ کے موضوع پر مرزا غالب نے اپنے محبوب سے مخاطب
بدھ 07 نومبر 2018ء مزید پڑھیے

’’ ہمالہ سے عظیم تر ہے، پاک چین دوستی!‘‘

منگل 06 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ جب بھی ہمارا کوئی حکمران اپنے ساتھیوں کو لے کر یا کوئی سرکاری / غیر سرکاری وفد عوامی جمہوریہ چین کے دورے پر جاتا ہے تو ،مَیں اُن کے اِس دورے کو ثواب ؔہی سمجھتا ہُوں؟۔ اِس لئے کہ پیغمبر انقلابؐ نے ’’مدینۃ اُلعلم‘‘ ( علم کے شہر ) کی حیثیت سے مسلمانوں کو ہدایت کی تھی کہ ’’ علم حاصل کرو ، خواہ تمہیں چینؔ ہی کیوں نہ جانا پڑے‘‘۔ اُس وقت چین میں کاغذ ایجاد ہو چکا تھا اور وہاں لکڑی کے "Blocks" (ٹھپّوں) کے ذریعے کتابیں چھپنا شروع ہوگئی تھیں ۔ یقینا ’’ مدینۃ
مزید پڑھیے


’’ شہدائے کربلا ؑ اور حضرت گنج بخشِ فیضِ عالم ؒ ‘‘

بدھ 31 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان
20 صفر اُلمظفر ( 30 اکتوبر کو ) پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے ’’ سیّد اُلشہدا‘‘ امامِ عالی مقام سیّدنا امام حسینؑ اور اُن کے 72 ساتھیوں ’’شہدائے کربلاؑ ‘‘کے یومِ ختم ،چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے ، تقریبات کا اہتمام کِیا۔ 30 اکتوبر ہی کو لاہور میں رونق افروز ، سیّد علی ہجویری ، حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس مبارک پر تین روزہ تقریبات کے اختتام تک دُنیا کے مختلف ممالک سے حاضری دینے والے عقیدت مند ’’ فیضِ عالم ‘‘ سے برکتیں سمیٹتے رہے ۔ چشتیہ سِلسلے کے بانی،خواجہ غریب نواز ،
مزید پڑھیے


نیوز چینلز، بھارتی مواد/ اسرائیلی طیارّے کا سَوادؔ ؟

پیر 29 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان
27 اکتوبر 1947ء کو کشمیر کے ایک بڑے حصے ( مقبوضہ کشمیر ) پر قبضہ کرنے پر پاکستان ، برطانیہ ، امریکہ ، سعود ی عرب اور دُبئی سمیت کئی ملکوں میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے (پرسوں )27 اکتوبر کو ’’یوم سیاہ ‘‘ منایا۔ ہر سال منایا جاتا ہے لیکن غاصب ؔملک بھارت اور کشمیریوں کو اُن کا حق خود ارادیت دِلوانے کی ذمہ دار اقوام متحدہ کے کانوں پر جُوں تک نہیں رینگتی۔ ہمارے حکمرانوں کی بھی کمزوری رہی ہے لیکن جب بھی پاکستان کی سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے جارحیت کا ارتکاب
مزید پڑھیے


’’تیری یاد آئی ، تیرے جانے کے بعد !‘‘

اتوار 28 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ گزشتہ روز 27 اکتوبر تھی ، آج مجھے ، 60 سال پہلے ، 27 اکتوبر 1958ء کو پاکستان کے پہلے منتخب ؔ صدر میجر جنرل(ر) سکندر مرزا کو برطرف کر کے منصب صدارت سنبھالنے والے صدر جنرل محمد ایوب خان کی یاد آئی۔ اِس سے پہلے صدر سکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958ء کو ، آرمی چیف جنرل محمد ایوب خان کو چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کر کے ملک میں مارشل لاء نافذ کردِیا تھا ۔اقتدار سنبھالنے پر صدر جنرل محمد ایوب خا ن نے معزول صدر سکندر مرزا کو لندن جلا وطن کردِیا تھا ۔
مزید پڑھیے



’ ’ شاہ ِ مدینہ ؐ کا کرم ! ‘‘ قائداعظمؒ کے پاؔکستان پر!

جمعه 26 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان
وزیراعظم عمران خان کے دورۂ سعودی عرب کے دَوران سعودی فرما نروا ،شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد 23 اکتوبر کو سعودی عرب کی طرف سے (اپنے معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے) پاکستان کو بارہ ارب ڈالر کا "Package" (مختلف تجاویز و مراعات کا تحفہ ) دِیا گیا ۔ اِس پیکیج کے مطابق ایک سال کے لئے تین ارب ڈالر سٹیٹ بنک آف پاکستان میں رکھوائے جائیں گے ، تین سال میں سعودی عرب پاکستان کو نو ارب ڈالر کا تیل ادھار دے گا ، یعنی
مزید پڑھیے


’’ سازشوں کا شہر ‘‘ اسلام آباد / ’’مادرِ جمہوریت‘‘ کی برسی؟

منگل 23 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

آج (23 اکتوبر کو ) ’’نواسۂ بھٹو ‘‘ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی ۔ پی۔ پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اُن کے بابا سائیں ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز‘‘ ( پی۔ پی۔ پی۔ پی) کے صدر ، آصف علی زرداری اور دونوں پارٹیوں کے قائدین اور کارکنان ، پاکستان کے پہلے سِولین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور پھر منتخب وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ سابق خاتونِ اوّل پاکستان ، بیگم نصرت بھٹو کی ساتوی برسی منا رہے ہیں ۔ بیگم نصرت بھٹو کا انتقال 23 اکتوبر 2011ء کو ہُوا تو ان کے
مزید پڑھیے


امرتسرؔ اور امرتسری دؔوستوں کی یاد میں!

اتوار 21 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ 20 اکتوبر کو انفارمیشن گروپ کے سینئر رُکن "P.E.M.R.A" کے چیئرمین پروفیسر محمد سلیم بیگ کے والد اور میرے مرحوم دوست ، مرزا شجاع اُلدّین بیگ امرتسری کی 84 ویں سالگرہ منائی گئی ۔ مَیں تصّوراتی انسان ہُوں۔ اُس روز مجھے میرے ایک اور مرحوم امرتسری دوست ،تحریک پاکستان کے ( گولڈ میڈلسٹ) کارکن، نامور قانون دان / سیاستدان ملک حامد سرفراز بھی یاد آئے اور بھارتی پنجاب کا شہر امرتسر ؔبھی۔ تحریکِ پاکستان کے دَوران ،امرتسر ؔاور سِکھ ریاستوں نابھہؔ اور پٹیالہ ؔمیں میرے خاندان کے 26 افراد ( زیادہ تر ) سِکھوں سے لڑتے ہُوئے شہید
مزید پڑھیے


ہو لیؔ، "Unholy" اور پاکپتن درباؔر اراضی کیس؟

جمعه 19 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

قائداعظمؒ کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے صدر، ’’قائد ملّت ‘‘ لیاقت علی خان کی 67 ویں برسی کے دوسرے دِن (17 اکتوبر کو) سپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر کے "Production Order"کی تعمیل میں ، کرپشن کے مختلف مقدمات میں ملوث ، پاکستان مسلم لیگ ؔ(ن ) کے صدر ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد ِ حزب اختلاف ، ملزم ؔمیاں شہباز شریف کو ایوان سے ، خطاب کا موقع ملا اور اُسی روز اُنہیں "N.A.B" والے گرفتار کر کے اپنے ساتھ لاہور لے گئے تھے ۔ گویا قومی اسمبلی سے ملزم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھیے


قائد ِ ملّت ؒ نے ، بھارت کی طرف ،مُکّا لہرایا؟

بدھ 17 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ کل (16 اکتوبر کو ) پاکستانی قوم نے ،اندرون اور بیرون ملک ، پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائداعظمؒ کے بعد ’’پاکستان مسلم لیگ کے صدر ‘‘ قائدِ ملتؔ لیاقت علی خانؒ کی 67 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی۔ قائدِ ملّت ؒ 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی کے کمپنی باغ ( اب لیاقت باغ) میں مسلم لیگ کے جلسۂ عام سے خطاب کر رہے تھے کہ ، جب ڈیوٹی پر موجود سب انسپکٹر پولیس سیدؔا کبر نے دو گولیاں چلا کر اُنہیں شہید کردِیا تھا۔ نزع کے وقت قائدِ ملت‘ؒنے دو مرتبہ کلمہ طیبّہ کا ورد
مزید پڑھیے








اہم خبریں