Common frontend top

اثر چوہان


یونیورسٹی اساتذہ کو ہتھکڑیاںؔ ، نیبؔ کا عیب ؔ، لارَیبؔ؟


 معزز قارئین!۔ پنجاب یونیورسٹی میں 550 غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر سابق چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران اور یونیورسٹی کے پانچ "Registrars" ڈاکٹر اورنگ زیب عالمگیر، ڈاکٹر لیاقت علی ، ڈاکٹر راس مسعود، ڈاکٹر امین اطہر اور ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابد کو لاہور کی احتساب عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر پیش کرنے اور سب ’’ پی۔ ایچ ۔ ڈی‘‘ ڈاکٹروں کو الیکٹرانک میڈیا پر دِکھائے جانے پر پورے ملک میں "N.A.B" کی مذمت کی گئی ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے از خود نوٹس لئے جانے کے اور نیب کے "D.G" (ڈائریکٹر جنرل) نیبؔ سلیم شہزاد اور دیگر
پیر 15 اکتوبر 2018ء مزید پڑھیے

مرزا اسدؔ اللہ غالبؔ اور ہمارے اسد ؔعُمر؟

هفته 13 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔ فارسی اور اردو کے نامور شاعر ، مرزا اسد ؔاللہ خان غالبؔ سے تو آپ واقف ہی ہوں گے؟۔ اسد اللہ کے معنی ہیں۔ اللہ کا شیرؔ اور غالبؔ کے معنی ہیں ۔ زبردست/ غلبہ پانے والا ۔ اسد اللہ ۔ حضرت علی ؑ کا صفاتی نام بھی ہے ۔ ہمارے موجودہ وفاقی وزیر خزانہ کا نام ہے۔ اسدؔ عُمر۔ اِن کے والد صاحب کا نام تھا ۔ میجر جنرل (ر) غلام عُمر ۔ مرحوم غلام عُمرصاحب کے والدِ محترم نے اپنے بیٹے کا کیا خوبصورت نام رکھا تھا؟۔ اسلامی جمہوری اور فلاحی مملکت کے بانی حضرت عُمربن
مزید پڑھیے


ذوالفقار علی بھٹو ؔمرحوم اور میرا ’’مقدمہ!‘‘

جمعرات 11 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 نواسۂ بھٹو بلاول بھٹو زرداری نے 9 اکتوبر کو اپنے نانا ،پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت میں فریق بننے کے لئے جناب فاروق۔ ایچ ۔ نائیک ، ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردِی ہے۔ بھٹو صاحب کو قصور کے نواب محمد احمد خان کے قتل میں بڑے ملزم کی حیثیت سے سپریم کورٹ نے موت کی سزا سُنائی تھی۔ بیگم نصرت بھٹو نے (اُن دنوں ) صدرِ پاکستان جنرل ضیاء اُلحق سے بھٹو صاحب کی سزا معاف کرنے کے لئے رحم کی اپیل کی ، جو مسترد
مزید پڑھیے


شہاب اُلدّین غوریؔ اور ہمارا غوری میزؔائل سسٹم؟

بدھ 10 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری قومی زبان اردو ؔمیں ، مسئلہ کشمیر اور دوسرے بین الاقوامی مسائل پر خطاب اور امریکہ اور کئی ملکوں کے اہم راہنمائوں سے ملاقاتوں کے بعد وطن واپس پہنچے تو 8 اکتوبر کو پاکستان نے غوری میزائل سسٹم کے تربیتی لانچ کا ، کامیاب تجربہ کِیا۔ آئی۔ ایس۔ پی۔ آر کے مطابق یہ تجربہ ’’ آرمی سٹریٹجک فورس‘‘ نے کِیا جِس کا مقصد ’’ آرمی سٹریٹجک فورس‘‘ کی پیشہ ورانہ فنّی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔

غوریؔ بیلسٹک میزائل روایتی اور ’’ نیو کلیئر وار ہیڈز‘‘
مزید پڑھیے


شہباز شریفؔ ۔ ایان ؔعلی اور عمران ؔعلی قصوری ؟

پیر 08 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پانچ،چھ اکتوبر کو الیکٹرانک میڈیا اور اگلے روز پرنٹ میڈیا پر کئی ایسی خبریں پیش کی گئیں ، جو مختلف طبقات کے لئے دلچسپی کا باعث تھیں۔ اہم خبر یہ کہ ’’ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف جب 5 اکتوبر کو ’’ پینے کے صاف پانی کرپشن کیس‘‘ میں لاہور میںنیب میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے گئے تو، نیب حکام نے انہیں آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار کرلِیا‘‘۔

نیبؔ حکام کے مطابق’’ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے میاں شہباز شریف نے سابق
مزید پڑھیے



اہلِ قُرآن عُلماء / سائنسدان اور سیاستدان / عُلمائ؟

هفته 06 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پرسوں (4 اکتوبر کو ) لاہور میں دو تقریبات منعقد ہُوئیں ۔ ایک تقریب میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے "Sparco" کے زیر اہتمام(4 سے 10 اکتوبرتک) "World Space Week" کا افتتاح کِیا اور سپارکو ؔکے دفتر میں ایک پودا بھی لگایا۔ دوسری تقریب میں جمعیت عُلماء اسلام ( ف) کے امیر فضل اُلرحمن صاحب نے جمعیت عُلماء اسلام کی مجلس عمومی ؔسے خطاب کِیا۔

اپنے خطاب میں گورنر چودھری محمد سرور نے سپارکوؔ کی طرف سے دو "Remote Satellite" (دُور دراز، زمین سے چھوڑے ہُوئے مصنوعی سیارچوں ) پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارک باد دیتے ہُوئے
مزید پڑھیے


امانت ؔدار ، چارو ناؔچار، لا چار،ؔ اسحاق ڈار؟

جمعه 05 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دِیا ہے ۔ جج محمد بشیر صاحب نے صوبائی ( پنجاب) حکومت کو اختیار دِیا ہے کہ ’’ وہ ملزم اسحاق ڈار کی جائیداد فوری طور پر اپنے قبضے میں لے کر نیلام کرے یا اپنے پاس رکھے !‘‘ ۔ ملزم اسحاق ڈار کی جائیداد کی تفصیل میڈیا پر آ چکی ہے ۔ احتساب عدالت کے حکم کا ڈار صاحب نے بہت برا منایا ہے ۔ پرسوں ( 2 اکتوبر کو ) لندن میں ایک نجی پاکستانی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے
مزید پڑھیے


امانت ؔدار ، چارو ناؔچار، لا چار،ؔ اسحاق ڈار؟

جمعرات 04 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان

 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دِیا ہے ۔ جج محمد بشیر صاحب نے صوبائی ( پنجاب) حکومت کو اختیار دِیا ہے کہ ’’ وہ ملزم اسحاق ڈار کی جائیداد فوری طور پر اپنے قبضے میں لے کر نیلام کرے یا اپنے پاس رکھے !‘‘ ۔ ملزم اسحاق ڈار کی جائیداد کی تفصیل میڈیا پر آ چکی ہے ۔ احتساب عدالت کے حکم کا ڈار صاحب نے بہت برا منایا ہے ۔ پرسوں ( 2 اکتوبر کو ) لندن میں ایک نجی پاکستانی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے
مزید پڑھیے


عاشقِ رسول ؐ سیّدنا حضرت بلالِ حبشیؓ!

منگل 02 اکتوبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ پرسوں( 20 محرم الحرام اور 30 ستمبر ) کو، جناب رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے مؤذن ، حبشی نژاد حضرت بلالؓ کا یومِ وصال منایا گیا۔ حضرت بلالؓ ، آنحضرتؐ کے صِرف مؤذن ہی نہیں ، بلکہ خازن، عصا بردار اور ذاتی خادم بھی تھے ۔پیغمبر انقلابؐ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک حضرت بلالؓ کا مرتبہ عاشقِ رسولؐ کا تھا۔ ’’شاعرِ مشرق ‘‘ علاّمہ اقبالؒ نے عاشقِ رسول ؐ کی حیثیت سے اپنی ایک فارسی نظم ’’ دُعا‘‘ میں رسول ِ مقبول ؐ سے عرض کِیا کہ … از مُقّدر ، شِکوہ ہا
مزید پڑھیے


رامؔ راج ۔ ٹرمپؔ راج اور سُشما سَوراجؔ ؟

هفته 29  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
خبروں کے مطابق ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سارک ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ شریمتی سُشما سوراج کا وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے آمنا سامنا تو ہُوا لیکن اُنہوں نے ہمارے وزیر خارجہ سے مصافحہ نہیں کِیا‘‘۔ ایک خبر کی سُرخی تھی کہ ’’ سُشما سَوراج ، شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر آنکھیں چُرا کر چلی گئیں‘‘۔ دوسرے اخبار کی سُرخی تھی کہ ’’ بھارتی وزیر خارجہ ، وزرائے خارجہ کا اجلاس چھوڑ کر فرار ہوگئیں تھیںاور اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہُوئے صِرف اتنا کہا
مزید پڑھیے








اہم خبریں