Common frontend top

اثر چوہان


"Controlled Democracy of Bhutto Family?"


 25 جولائی 2018ء کے "Elections" (انتخابات) کے نتیجے میں چیئرمین ’’ پاکستان تحریک انصاف‘‘ عمران خان وزیراعظم منتخب ہُوئے تو ، چند روز سے ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز‘‘ ( پی۔ پی۔ پی۔ پی) کے صدر جناب آصف زرداری نے جناب عمران خان کو "Elected Prime Minister" ( منتخب وزیراعظم) کے بجائے "Selected Prime Minister" کہنا شروع کردِیا۔ پرسوں (15 محرم اُلحرام، 26 ستمبر ) کو اسلام آباد میں نوابزادہ نصر اللہ خان کی برسی کی تقریب میں ’’ نواسۂ بھٹو اور فرزندِ آصف زرداری بلاول بھٹو زرداری نے بھی فارسی ضرب اُلمِثل کے مطابق ۔ ’’اگر پدر نتواند، پِسر تمام
جمعه 28  ستمبر 2018ء مزید پڑھیے

نون لیگی سَیف ؔاور قطری شکاؔری، گاڑیاں؟

جمعرات 27  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
13 محرم اُلحرام (25 ستمبر) کی رات ،راولپنڈی کے نواح میں ، آلِ امام حسین علیہ السلام کے نام سے بسائے گئے ایک گائوں (اب تحصیل) ’’ کلّر سیّداں‘‘ میں میاں نواز شریف کی وزارتِ عظمیٰ کے دوسرے دَور (1999-1997ء ) میں نیب کے چیئرمین ، سابق سینیٹر سَیف اُلرحمن خان کی ’’ریڈ کو ٹیکسٹائل ملز ‘‘سے "Custom Intelligence" نے 21 پُر تعیش مسافر بردار/ سامان بردار گاڑیاں برآمد کیں ، جِن کاکسٹم ادا نہیں کِیا گیا تھا۔ خبروں کے مطابق ’’ اُن گاڑیوں سے شکار کِیا جاتا ہے اور اسلام آباد میں برادر مسلمان ملک قطر ؔکے سفارتخانہ کی
مزید پڑھیے


"Tough Time!" Or "Bluff Time?"

بدھ 26  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!(12 محرم اُلحرام) 22 ستمبر کو ، پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان ۔ ’’ شہدائے کربلا‘‘ کے سویم میں سوگوار اور اُن کے لئے نذر و نیاز کے اہتمام میں مصروف تھے ۔ دوسرے روز 23 ستمبر کو انگریزی اور اردو اخبارات میں خبر شائع ہُوئی کہ ’’ سابق وزیراعظم میاں محمد ؔنواز شریف کی ہدایت پر ، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر راجا ظفرؔ اُلحق کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے ایک وفد نے ،سابق صدرآصف علی ؔزرداری کی صدارت میں سرگرم پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ( پی۔ پی۔ پی۔ پی) کے سیکرٹری جنرل
مزید پڑھیے


گورنر، چودھری محمد سرور کا ۔ ذوقِؔ سفر؟

پیر 24  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

عاشورہ محرم سے دو روز قبل گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے "C.P.N.E" (مدیرانِ اخبارات و جرائد کی تنظیم ) کے عہدیداران اور سینئر کالم نگاران کو گورنر ہائوس لاہور میں ظہرانے پر مدعو کر کے اُن سے کہا کہ ’’مَیں آج مُلک کے نامور ’’اہلِ قلم اور اہل نظر‘‘ سے مخاطب ہو کر اعتراف کر رہا ہُوں کہ ’’ جمہوریت کے تسلسل اور سیاسی استحکام کے لئے آپ کے طبقے کا اہم کردار رہا ہے ۔ مَیں قوم کو یقین دلانا چاہتا ہُوں کہ ’’ احتساب ‘‘ محض پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ ؔ ہی نہیں بلکہ  وزیراعظم عمران
مزید پڑھیے


’’حُسینیت ؑ ، یزیدیت اور عُلمائے سُو، کُو بہ کُو!‘‘

جمعه 21  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔ آج 10 محرم اُلحرام ہے ، ’’ شُہدائے کربلا ؑ ‘‘ کے احترام اور اُن کی یاد کا دِن۔ متحدہ ہندوستان میں نائب رسول ؐ فی الہند خواجہ غریب نواز حضرت مُعین الد ّین چشتی اجمیری ؒ نے تبلیغ اسلام کے لئے نواسہ ٔ رسول ؐ ، سیّد اُلشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی بادشاہت ؔ کا تعارف کراتے ہُوئے کہا تھا کہ …

 شاہ ہست حُسینؑ پادشاہ ہست حُسین ؑ !

دِیں ہست حُسینؑ دِیں پناہ ہست حُسین ؑ!

سَرداد نَداد دست در دستِ یزید!

حقّا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسین ؑ!

یعنی۔’’ ہمارے ( اصل) شاہ اور بادشاہ حضرت
مزید پڑھیے



کیوں نہ ۔ ’’شُہدائے کربلا ؑ ڈیم ‘‘ بنایا جائے؟

منگل 18  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ میاں ثاقب نثار پاکستان کے پہلے چیف جسٹس ہیں اور عمران خان پہلے وزیراعظم جو ملک میں پانی کی قلت دُور کرنے اور ’’ دِیا میر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم‘‘ بنانے کے لئے عملی طور پر جدوجہد کر رہے ہیں ۔ 5 محرم اُلحرام (16 ستمبر ) کو کراچی میں وزیراعظم عمران نے ڈیم بنانے کے لئے کراچی سے ایک ارب روپے جمع ہوگئے ہیں اور اگر اِسی طرح "Funds" ملتے رہے تو ہم 5 سال میں ڈیم بنا لیں گے!‘‘۔ قبل ازیں 4 محرم اُلحرام ( 15 ستمبر ) کو لاہور میں چیف جسٹس صاحب
مزید پڑھیے


سُہاگن ؔکلثوم نواز اور سُہاگن ؔبے نظیر بھٹو!

پیر 17  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین! سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ سابق خاتونِ اوّل بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پُورے ملک میں سوگ منایا گیا۔ میاں نواز شریف کے سیاسی مخالفین نے بھی اخلاق اور وضعداری کا ثبوت دیتے ہُوئے، اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دُعائیں کِیں ۔میاں نواز شریف کے حلیف اور حریف سیاستدان ( خواتین و حضرات) بھی کثیر تعداد میں مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شریک ہُوئے ۔11 ستمبر سے آج 17ستمبر تک کسی نہ کسی حوالے سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر بیگم کلثوم نواز اور اُن کے افرادِ خاندان ہی پر تبصرہ جاری
مزید پڑھیے


’’ہونگے ، انصارِ مدؔینہ کی طرح ، سرمایہ دار!‘‘

هفته 15  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ آج 15 ستمبر ہے اور دُنیا بھر میں سال میں ایک دِن 15 ستمبر کو یوم جمہوریت (Democracy Day) منایا جاتا ہے ۔ ہمارے پیارے پاکستان میں بھی کبھی کبھی یہ ناٹک رچایا جاتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آج قومی اسمبلی میں اکثریتی پارٹی کے قائدِ ایوان ، وزیراعظم عمران خان اور حزبِ اختلاف کی دو بڑی پارٹیوں (میاں شہباز شریف کی قیادت میں ) مسلم لیگ (ن) اور (سابق صدر زرداری کی قیادت میں ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ( پی۔ پی۔ پی) کا ’’ یومِ جمہوریتؔ منانے کا پروگرام ہے یا نہیں؟ کیا ہی اچھا
مزید پڑھیے


بابا فرید شکر گنج ؒاور حضرت سُلطان باہُوؒ!

جمعه 14  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ کل (13 ستمبر ، 2 محرم اُلحرام) کو پاکپتن شریف میں چشتیہ سلسلہ کے ولی اور پنجابی زبان کے پہلے شاعر ، بابا فرید اُلدّین مسعود شکر گنج  ؒ (1175ء ۔1266ء ) کے 776 ویں سالانہ عُرس کی تقریبات کا آٹھواں روز تھا اور شور کوٹ میں سلسلہ قادریہ کے ولی اورپنجابی کے نامور شاعر حضرت سُلطان باہُوؒ کی تقریبات بھی شروع ہوگئی تھیں ، جن میں اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں زائرین شرکت کر رہے ہیں ۔ کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہوں نے اِن اولیاء اور شاعروں کے عُرس کی تقریبات کا اہتمام کِیا؟۔ 

بابا
مزید پڑھیے


پینے کا صاف پاؔنی اور ڈیمزؔ کی کہانی!

بدھ 12  ستمبر 2018ء
اثر چوہان
شاعر نے کہا تھا کہ … ذِکر جب ،چھڑ گیا ، قیامت کا ! بات پہنچی، تری جوانی تک! معزز قارئین!بات پینے کے صاف پانی سے شروع ہُوئی تھی ،پھر کالا باغ ؔ ڈیم تک پہنچی اور پھر ’’ دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز‘‘ تک ۔ اِس کہانی کے "Hero" تو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ہی ہیں لیکن ، کئی ( فلمی ) کہانیوں میں "Side Heroes" ۔بھی تو ہوتے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑی فراخدلی سے تسلیم کرلیا ہے کہ ’’ ڈیمز بنانا تو ہم سیاستدانوں کا کام تھا لیکن چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ہم سب
مزید پڑھیے








اہم خبریں