Common frontend top

اثر چوہان


یوم قائداؔعظمؒ ، نیا پاکستاؔن اور۔ قوت ِ اخوؔت ِ عوام؟


آج  بانی ٔ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا 70 واں یوم وِصال ہے۔ اندرون اور بیرونِ پاکستان ’’فرزندان و دُخترانِ پاکستان ‘‘ اپنے اپنے اندازمیں ’’ بابائے قوم ‘‘کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ 28 جولائی 2017ء کے ’’ عدالتی انقلاب‘‘ ( Judicial Revolution) کے بعد جب، سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں ، جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس گُلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز اُلاحسن پر مشتمل پانچ جج صاحبان نے وزیراعظم نواز شریف کو آئین کی دفعہ ’’62-F-1 ‘‘
منگل 11  ستمبر 2018ء مزید پڑھیے

کالی صدریؔ والے، عارف ؔ علوی ، صدرِ ؔپاکستان!

هفته 08  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

 مسلمان ملکوں میں ریاست کے اختیارات کے لحاظ سے (طاقتور یا کمزور) "President" کو صدرؔ کہتے ہیں ۔ صدرؔ عربی زبان کا لفظ ہے لیکن فارسی بولنے والے ، اہلِ ایران انقلابِ ؔایران کے بعد اپنے طاقتور حکمران کو صدرؔ ہی کہتے ہیں ۔ ہمارا صدر طاقتور ہو یا وزیراعظم سے کمزور صدر ؔہی کہلاتا ہے اور ہمسایہ ملک بھارت میں ’’راشٹر پتی ‘‘ ۔ راشٹرؔ کے معنے ہیں ۔ قوم یا مُلک اور پتیؔ کے معنی ہیں ۔ پرورش کرنے والا والد ، مالک اور شوہر لیکن عموماً ہندو ( ہندوستانی) عورتیں تو اپنے شوہر کو ’’ پتی پَرمیشور‘‘
مزید پڑھیے


’’اے مادرِ وطن ، ترے پیاروں کی خیر ہو!‘‘

جمعه 07  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔ قرآن پاک کی سُورہ الا َنفال کی آیت نمبر 60 میں کہا گیا ہے کہ ’’ اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے زور سے ) گھوڑوںکو تیار رکھنے سے اُن کے (مقابلے کے لئے ) مستعد ہو کر اِس سے خُدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور اُن کے علاوہ جنہیں تم نہیں جانتے اور خُدا جانتا ہے ، ہَیبت ؔبیٹھی ہے اور تُم جو کچھ خُدا کی راہ میں (عوام کی بھلائی پر ) خرچ کرو گے اُس کا ثواب تمہیں پورا دِیا جائے گااور تمہارا ذرّہ بھر بھی نقصان نہیں ہوگا‘‘۔ 

6 ستمبر 1965ء کو
مزید پڑھیے


صدر باؔزار راولپنڈی / ایوانِ صدؔر اسلام آباد ؟

منگل 04  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔  2 جنوری 1965ء کے صدارتی انتخاب میں فیلڈ مارشل ، صدر محمد ایوب خان نے ،متحدہ اپوزیشن کی امیدوار ’’مادرِ ملّت‘‘ محترمہ فاطمہ جناحؒ کو ہرا دِیا تھا۔ صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کا حق ، مشرقی اور مغربی پاکستان کے 80 ہزار منتخب ’’ارکانِ بنیادی جمہوریت ‘‘ کو دِیا گیا تھا ۔ اگر پاکستان کے ہر عاقل و بالغ شخص ( مرد اور عورت) کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوتا تو ’’ مادرِ مِلّت ‘‘ ۔ صدر ایوب خان کو شکست دے دیتیں !‘‘۔ صدر محمد ایوب خان کے دَور میں کسی شاعر کی "Parody" (مضحکہ
مزید پڑھیے


’’حکومت، فوج ، ایک ؔکتاب کے ، ایک ؔصفحے پر؟‘‘

هفته 01  ستمبر 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پرسوں (18 ذوالحجہ ،30 اگست کو )پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے ’’ عید ِ غدیر‘‘ کا تہوارمنایا، جب 18 ذوالحجہ 10 ہجری کو ’’ غدِیر خُم‘‘ کے مقام پر حضور پُر نور صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم نے ، حضرت علی مرتضیٰ ؑ کا ہاتھ پکڑ کر صحابہ ٔ  کرام ؓ سے خطاب کرتے ہُوئے اُنہیں ’’ اعلان ِ ولایت علی ؑ ‘‘ کی بشارت دِ ی تھی۔ اِس لحاظ سے اہل ِ پاکستان کے لئے 18 ذوالحجہ (30 اگست ) کا دِن مُبارک تھا ، جب وزیراعظم جناب عمران خان نے اپنے ساتھی وزراء
مزید پڑھیے



’’جیہدا نبیؐ مولا، اوہدا علی ؑ مولا!‘‘

جمعه 31  اگست 2018ء
اثر چوہان

18 ذوالحجہ 10 ہجری کو ’’ غدیر خُم‘‘ کے مقام پر ، حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم نے حضرت علی مرتضیٰ ؑ کا ہاتھ پکڑ کر اپنے خطبے میں فرمایا تھا کہ ۔’’ جِس کا مَیں مولا ہُوں۔ اُس کا علی ؑ بھی مولا ہے۔ اے اللہ ! تُو اُس شخص کو، دوست رکھ ، جو علی ؑ کو دوست رکھے اور جو علی ؑ سے عداوت رکھے تو اُس سے عداوت رکھ ۔!‘‘۔ عربی زبان میں مولاؔ کے معنی ہیں ۔’’ آقا، سردار اور رفیق‘‘ اور مولا علی ؑ کے پیرو کار کو ’’ مولائی‘‘
مزید پڑھیے


ناموسِ رساؔلت ؐ اور قومی دولت لوؔٹنے والی اشرافیہؔ!

بدھ 29  اگست 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پرسوں (15 ذوالحجہ ھ، 27 اگست کو ) دس ویں امام ؔحضرت علی الھادی النقی علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت پر ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ، کسی وزیراعظم ( عمران احمد خان نیازی) نے پارلیمنٹ کے ’’ایوان بالا ‘‘ (Senate of Pakistan) میں ’’ناموسِ رسالت ‘‘ کو بہت اہمیت دِی اور اعلان کِیا کہ ’’ہالینڈ میں سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم کے گستاخانہ خاکوں کا بار بار شائع ہونا مجموعی طور پر دُنیا کے سارے مسلمانوں کی ناکامی ہے لیکن، اب ہم ( حکومتِ پاکستان ) یہ معاملہ ’’
مزید پڑھیے


جناب احمد فراز ؔسے ، جنابِ وزیرؔاعظم کی عقیدتؔ!

پیر 27  اگست 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پرسوں (25 اگست کو ) دُنیا بھر میں نامور پاکستانی شاعر اور دانشور جناب احمد فراز ( سیّد احمد شاہ ) کی 10 ویں برسی منائی گئی تو، مجھے علاّمہ اقبالؒ اور پنجابی کے ،ملامتی صوفی شاعر ، بابا بُلّھے شاہ القادری ؒ کی یاد آئی۔ علاّمہ اقبالؒ نے کہا تھا کہ …

مرنے والے مرتے ہیں لیکن ، فنا ہوتے نہیں!

یہ حقیقت میں کبھی ، ہم سے جُدا ، ہوتے نہیں!

بابا بُلّھے شاہ ؒ نے کہا تھا کہ …

بُلّھے شاہ ؒ ! اَساں مَرنا، ناہیں،

گور ،پَیا ، کوئی ہَور! 

25 اگست 2018ء کو جب ، وزیراعظم عمران خان کی
مزید پڑھیے


پنجاب سرؔکار کے تین بڑؔے کہاں کہاں کھڑےؔ؟

هفته 25  اگست 2018ء
اثر چوہان

وزیراعظم جناب عمران خان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقہ کے رُکن پنجاب اسمبلی سردار محمد عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں ۔ اب اُن کی کابینہ بھی حلف اُٹھانے کے قریب ہے ۔ اِس لئے کہ اپنے سیاسی حریفوں کی تنقید پر وزیراعظم عمران خان اپنا فیصلہ واپس لینے کے "Mood"میں نہیں ۔ یہ خوب ہے کہ ’’ وزیراعظم نے ، وزیراعلیٰ پنجاب کو  دوبڑؔے ۔ ’’ سیانے بیانے ‘‘ ( سمجھدار اورتجربہ کار) سیاستدانوں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی ’’ چھتر چھایا‘‘ میں بٹھا دِیا ہے
مزید پڑھیے


نیا پاکستانؔ۔ ریاست ؔ مدینہ اور غُلامانِ ؔشاہِ مدؐینہ!

بدھ 22  اگست 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔ 18 اگست 2008ء کو ، صدر جنرل پرویز مشرف نے عہدۂ صدارت چھوڑ دِیا تھا۔ ٹھیک دس سال بعد 18 اگست 2018ء کو ،صدر مملکت سیّد ممنون حسین نے ، پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے جناب عمران خان سے حلف وفاداری لِیا۔ سابق صدر جنرل پرویز مشرف بھی سیّد کہلاتے تھے۔ امیر اُلمومنین حضرت علی مرتضیٰ ؑ نے اپنے ایک گورنر ، مالک بن اُشتر کو ایک خط میں لِکھا تھا کہ ’’ وہ کُرسی ، جِس پر تُم بیٹھے ہو، اگر مستقل ہوتی تو ، تُم تک کیسے پہنچتی؟‘‘۔ 19 اگست 2018ء ( 7
مزید پڑھیے








اہم خبریں