Common frontend top

اثر چوہان


فضل اُلرؔحمن صاحب کا آزادی ماؔرچ ، اکتوبر ؔمیں؟


28 جولائی (اتوار) کو الیکٹرانک میڈیا پر سنایا اور دِکھایا گیا اور 29 جولائی ( پیر کو) پرنٹ میڈیا پر ۔ تصویر کے مطابق شائع کِیا گیا کہ ’’ امیر جمعیت عُلماء اسلام ( فضل اُلرحمن گروپ) کو ئٹہ میں "Million March" کے شُرکاء سے خطاب کر رہے ہیں اور اُنہوں نے "Warning" دِی (انتباہ کِیا )کہ ’’ اگر حکومت ( مرکزی حکومت یعنی وزیراعظم عمران خان کی حکومت ) نے اگست تک استعفیٰ نہ دِیا تو جمعیت عُلماء اسلام ( ف) اپنی دوسری اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر اکتوبر میں اسلام آباد تک آزادی ؔمارچ کرے گی‘‘۔
منگل 30 جولائی 2019ء مزید پڑھیے

جذبۂ ایمان کھپے !

جمعه 26 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج پاکستان اور بیرونِ پاکستان ’’ مفسرِ نظریۂ پاکستان‘‘ تحریک پاکستان کے نامور مجاہد ڈاکٹر مجید نظامی کے دوست اور عقیدت مند ، اُن کی پانچویں برسی منا رہے ہیں ۔ جنابِ مجید نظامی 1928ء کو سانگلہ ہل میں پیدا ہُوئے تھے اور ایک بھرپور زندگی گزار کر 26 جولائی 2014ء کو خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ موصوف جب تک ، اِس دارِ فانی میں رہے ، علامہ اقبالؒ ، قائداعظمؒ اور مادرِ ملّت ؒ کے افکار و نظریات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں مصروف جدوجہد رہے۔ مَیں 1960ء میں گورنمنٹ کالج سرگودھا میں بی۔اے
مزید پڑھیے


"Trump Card" of P.M. Imran Khan"

جمعرات 25 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ جنرل محمد ایوب خان نے 27 اکتوبر1958ء کو چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور صدرِ پاکستان کا منصب سنبھالاتھا ، پھر موصوف نے ’’فیلڈ مارشل کا اعزاز ‘‘بھی حاصل کرلِیا تھا اور وہ مشرقی اور مغربی پاکستان کے 80 ہزار منتخب ارکانِ بنیادی جمہوریت کے ووٹوں سے، 2 جنوری 1965ء کا صدارتی انتخاب بھی جیت گئے تھے، جس میں قائداعظم ؒ کی ہمشیرۂ مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناحؒ اُن کی متحارب امیدوار تھیں۔ صدر محمد ایوب خان کو آہستہ آہستہ یہ احساس ہونے لگا تھا کہ ’’ اب وہ ، واحد "Super Power" امریکہ کے آشیر واد سے
مزید پڑھیے


’’وزیراعظم پاکستان "Virginia"کے شہر لاہور ؔمیں؟‘‘

پیر 22 جولائی 2019ء
اثر چوہان
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ وہاں اُن کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ، پاکستانی کمیونٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب اور بہت سی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا پروگرام ہے ۔ جنابِ وزیراعظم کے وفد میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاکستان کی کئی اہم شخصیات بھی شامل ہیں ۔ جو کچھ ہوگا وہ، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر آ جائے گا ۔ وہ جانیں اور اُن کا کام؟۔ معزز قارئین!۔ مَیں نے اپنے کئی کالموں میں لکھا تھا/ ہے کہ ’’ مَیں 1960ء میں
مزید پڑھیے


بھارت سے ہمارے ، محبت / نفرت کے مِلے جُلّے تعلقات؟

هفته 20 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ اقوام متحدہ اور خاص طور پر "South Asia Association for Regional Cooperation" ۔( SAARC) ’’سارک‘‘کے رُکن ممالک پاکستان اور بھارت میں رسمی / غیر رسمی محبت / نفرت کے تعلقات ہیں ۔ جسے انگریزی زبان میں "Love Hate Relationship"کہا جاتا ہے ۔ 17 جولائی کو (پاکستان کے وقت کے مطابق شام کے 6 بجے )’’ عالمی عدالت ِ انصاف ‘‘ نے پاکستان کی قید میں (سزا یافتہ) کُل بُھوشن یادَو ۔بھارتی دہشت گرد / جاسوس کو بری اور رہا کرنے کی بھارت کی درخواستیں مسترد کردی تھیں ۔ عدالت نے فیصلہ کِیا کہ ’’ کُل بُھوشن یادَو
مزید پڑھیے



’’5 ہزارؔ سِکھ یاتری، روزانہ ؔ، پاکستان ؔآئیں گے؟‘‘

جمعرات 18 جولائی 2019ء
اثر چوہان
15 جولائی (پیرکو) قومی اخبارات میں شائع ہونے والی دو خبروں کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔ پہلی خبر یہ کہ ’’بھارتی پنجاب کے وزیر بلدیات، سیاحت و ثقافت ، نوجیت سِنگھ سِدھو ؔنے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن ( ر) امریندر سِنگھ سے اختلافات کی وجہ سے وزارت سے اپنا استعفیٰ ( آل انڈیا کانگریس کے صدر ) مسٹر راول گاندھی کو بھجوا دِیا ہے اور دوسری خبر کے مطابق ’’ حکومتِ پاکستان نے سارا سال 5 ہزار سکھ یاتریوں کو روزانہ "Visa Free" گوردوارہ کرتار پور آنے جانے کی اجازت دے دِی ہے‘‘۔ معزز قارئین !۔ یہ
مزید پڑھیے


’’ مزاج ؔشناس شیخ رشیدؔ اور تذکرہ ٔمہاراجا پورؔس؟‘‘

پیر 15 جولائی 2019ء
اثر چوہان
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ،وزیر ریلوے لال حویلی راولپنڈی والے شیخ رشید احمد ، ہر روز اور ہر موضوع پر کچھ نہ کچھ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔ پرسوں 13 جولائی کو ،موصوف نے ایک ہی نشست میں بہت کچھ کہا لیکن، مجھے اُن میں سے صرف تین باتوں سے دلچسپی ہے ۔ ایک یہ کہ بقول شیخ صاحب ’’ وزیراعظم عمران خان، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لئے 20 جولائی کو امریکہ جا رہے ہیں ‘‘ لیکن، شیخ صاحب نے کہا کہ ’’ اللہ خیر کرے کیوں کہ دونوں لیڈروں کا مزاج ایک جیسا ہے
مزید پڑھیے


بغیر شناختی کارؔڈز، تاجروؔں کے نکاح ناؔمے؟

هفته 13 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 10 جولائی کو کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تاجروں کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی تھی ، کیونکہ وزیراعظم نے یہ مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردِیا تھا کہ ’’ 50 ہزار روپے سے زیادہ کی خریدو فروخت پر’’ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ‘‘ کی شرط ختم کردِی جائے!‘‘۔ وزیراعظم نے کہا تھا کہ ’’ تاجروں کو بھی ٹیکس کی ادائیگی قوم کے دوسرے طبقے کو ساز دینا ہوگا ، کیونکہ قومی معیشت پرانے طریقے سے نہیں چلائی جائے گی‘‘۔ وزیراعظم کے اِس فیصلہ پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کے لئے ہڑتال / ہڑتالوں کے
مزید پڑھیے


حضرت ِقتیل شِفائی کی یاد یں …!

جمعه 12 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ کل 11 جولائی 2019ء کو اپنی طرز کے منفرد شاعر اور دانشور حضرت قتیل ؔشفائی کی 18 ویں برسی تھی۔ مَیں نے 92 نیوز چینل پر قتیل صاحب کی شاعری اور شخصیت کے بارے میں ایک پُر مغز اور معلومات افزاء پروگرام دیکھا تو، مجھے بقول شاعر … آئی جو ، اُن کی یاد ، تو آتی چلی گئی! قتیل صاحب ایک بھرپور زندگی گزار کر 11 جولائی 2001ء کو خالق حقیقی سے جا ملے تھے ۔ اُس روز مَیں ’’ آگرہ سربراہی کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لئے صدر جنرل پرویز مشرف کی میڈیا ٹیم کے رُکن کی حیثیت
مزید پڑھیے


قائداؔعظمؒ، مادرِؔ ملّت ؒ کے "FAN" بلاول ؔبھٹو؟

جمعرات 11 جولائی 2019ء
اثر چوہان
9 جولائی کو اندرون و بیرون پاکستان قائداعظمؒ کی ہمشیرہ ، مادرِ ملّت کی 52 ویں برسی منائی گئی۔ اِس بار پہلی مرتبہ نواسۂ بھٹو اور نبیرۂ حاکم علی زرداری ۔ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اَن جانے میں ، یا جان بوجھ کر ایک ایسا کمال ہوگیا جس نے مرحوم بھٹو کی سیاسی تاریخ اور آنجہانی حاکم علی زرداری کا جغفرافیہ بدل دِیاہے ۔ 9 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے شام مجھے لندن میں کئی سال سے "Settle" میرے قانون دان بیٹے انتصار علی چوہان کا فون آیا اور اُس نے مجھے کہا کہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں