Common frontend top

اثر چوہان


’’اسوہ ٔ حضرت زینب س۔ جِدّو جہدِ مادرِ ملّت ؒ!‘‘


معزز قارئین!۔ آج 9 جولائی ہے اورآج کے دِن اہلِ پاکستان اور بیرونِ پاکستان ، فرزندان و دُخترانِ پاکستان اپنے اپنے انداز میں قائداعظمؒ کی ہمشیرہ ، مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 52 ویں برسی منا رہے ہیں ۔ مادرِ ملّت نے اپنے برادرِ عظیم ؒ کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کے لئے جدوجہد کی لیکن، پاکستان کے گورنر جنرل کا منصب سنبھالنے کے بعد قائداعظم ؒنے اپنی ہمشیرہ کو مسلم لیگ اور حکومت میں کوئی عہدہ نہیں دِیا تھا؟۔ 27 اکتوبر 1958ء سے دسمبر 1964ء تک آمریت / جمہوریت کے تماشے کے بعد فیلڈ مارشل صدر محمد
منگل 09 جولائی 2019ء مزید پڑھیے

شریفین ، زرؔدارِین ، بادشاہوں ؔکی سفارشوں ؔکے محتاجؔ؟

هفته 06 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ کل 5 جولائی تھی ۔ اُس سے ایک دِن پہلے 4 جولائی کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ’’شریک چیئرمین ‘‘جناب آصف زرداری نے جیل سے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ اُن کی پارٹی 5 جولائی کو مرحوم صدر جنرل ضیاء اُلحق کی طرف سے مارشل لا کے نفاذ کے خلاف ’’ یوم سیاہ‘‘ منائے گی۔ یہ اُن کا اپنا معاملہ ہے لیکن، 4 جولائی 2019ء کو راولپنڈی میں ’’ سرسیّد ایکسپریس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے وزیراعظم عمران خان نے شریفین ؔ اور زردارینؔ ( میاں نواز شریف اور جناب آصف علی
مزید پڑھیے


رنجیت سِنگھ نہیں ، احمد خان کھرؔل ؒشیرِ پنجاب!

بدھ 03 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر 1947ء میں پاکستان قائم ہُوا۔ صوبہ پنجاب ( مشرقی اور مغربی پنجاب ) بھی ’’ پاک پنجاب اور ’’ بھارتی پنجاب‘‘ کہلایا لیکن، بھارت سمیت کئی دوسرے ملکوں میں آباد سِکھ قوم اور پاک پنجاب میں آباد، سِکھوں کے ہمنوا شاعر، ادیب، صحافی اور دانشور ( علاّمہ اقبالؒ اور قائداعظمؒ کے نظریۂ پاکستان کے خلاف) ’’ سانجھا پنجاب‘‘ کا راگ الاپنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے؟۔ جون کو پنجاب کے سِکھ حکمران مہاراجا رنجیت سِنگھ کی لاہور میں برسی کی تقریبات میں حِصّہ لینے کے لئے بھارت سمیت
مزید پڑھیے


’’انکل ہمارا سامؔ ،بجٹ ہے عوام دوؔست!‘‘

پیر 01 جولائی 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ مَیں 1973ء سے کئی سال تک قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھ کر اور پھر اپنے گھر میں بیٹھ کر کسی نہ کسی نیوز چینل پر وزیر / مشیر خزانہ کی بجٹ تقریر سننے کا تجربہ ہے۔ 11 جون 2019ء کو مَیں نے اپنے گھر میں بیٹھ کر خوبصورت نام والے جواں سال اور خوبرو وزیر مملکت برائے ریونیو جناب حمّاد اظہر کی بجٹ تقریر سُنی تو میرے تصّور میں ماضی کے کسی نہ کسی وزیر/ مشیر خزانہ کا چہرہ اور خدّوخال‘‘ آگئے ۔ پھر صِرف حکومتی پارٹی اور اُس کے اتحادیوں اور حزبِ اختلاف کی
مزید پڑھیے


لال مسجد کا حال ؔ، مولانا عبداُلعزیز ؔکا مستقبل؟

هفته 29 جون 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 26 جون کو مختلف نیوز چینلوں پر اور اگلے روز معروف انگریزی روزنامہ میں اسلام آباد کی متنازع لال مسجد کے خطیب مولانا عبداُلعزیز کی برطرفی اور اُن کی 3 ماہ تک لال مسجد میں داخلے پر پابندی کی خبریں ٹیلی کاسٹ اور شائع ہونے کے بعد معاملہ ابھی تک کافی اُلجھا ہُوا ہے۔ سرکاری مسجد کے پہلے امام / خطیب مولانا محمد عبداللہ غازی تھے ۔ 17 اکتوبر 1998ء کو اُنہیں کسی نے قتل کردِیا تھا تو، اُن کی جگہ اُن کے بیٹے مولانا عبداُلعزیز خان نے امامت / خطابت کے فرائض سنبھالے لیکن، لال مسجد
مزید پڑھیے



فضل اُلرحمن صاحب "Out of the Match?"

جمعه 28 جون 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین !۔ میرا خیال ہے کہ ’’ 26 جون کو اسلام آباد میں امیر جمعیت عُلماء اسلام (فضل اُلرحمن گروپ) کی میزبانی میں حزبِ اختلاف کی سیاسی / مذہبی جماعتوں کی کانفرنس ، جسے "All Parties Conference"کا نام دِیا گیا تھا ۔ ایک ایسا میلا ؔتھا جس میں اپنا اپنا راگ اور اپنی اپنی راگنی گانے والے سیاستدانوںمیں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ اُلٹنے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ جب بھانت بھانت کی بولیاں بولی جائیں گی تو، محض میل ملا پ کو میلاتو نہیں کہا جاسکتا؟۔ الیکٹرانک میڈیا پر مجھے تو ، اُن میں سے ہر
مزید پڑھیے


پاک فوج ؔ، بھٹو مرحوؔم اور علمبردارانِ بھٹو اِزمؔ ؟

جمعرات 27 جون 2019ء
اثر چوہان
25 جون کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہُوئے بلاول بھٹو زرداری نے مختلف حوالوں سے پاک فوج اور خاص طور پر سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا تذکرہ کرتے ہُوئے اپنی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے بارے میں کہا کہ ’’ شہید بے نظیر بھٹو امریکی صدر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کِیا کرتی تھیں اور اُنہوں نے صدر پرویز مشرف کو "Pressure Point" کے طور پر استعمال کِیا‘‘ ۔ بلاول صاحب نے یہ بھی کہا کہ ’’ صدر پرویز مشرف کے ’’صدارتی ریفرنڈم ‘‘ میں عمران خان اُن کے "Polling Agent" تھے ‘‘۔
مزید پڑھیے


رحمت علی رازیؔ کو جانے کی شتابی تھی ؟

منگل 25 جون 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ مَیں اپنی کوتاہی پر معذرت خواہ ہُوں کہ ’’ مَیں چھوٹے بھائیوں جیسے اپنے دوست نامور صحافی رحمت علی رازی کے انتقال پر ، 11 دِن بعد (تحریری طور پر ) اُسے یاد کر رہا ہُوں ۔ برادرِ عزیز ہارون اُلرشید نے تو 16 جون ہی کو اپنے جذبات کو لفظوں کی شکل دے کر اپنے اور رحمت علی رازی کے لا تعداد چاہنے والوں کو پُرسہ دے دِیا تھا ۔ مَیں بھی اپنے سے تقریباً 20 سال چھوٹے دوست کے ’’ پار دیس‘‘ (پردیس بلکہ اصل دیس ) جانے پر بہت اُداس ہوگیا ہُوں ۔ یہ فیصلہ اللہ
مزید پڑھیے


بار بار مذاقِ ؔجمہوریت اور اب مذاق ؔمُعیشت؟

پیر 24 جون 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ یوں تو، کئی بار ’’میثاق جمہوریت‘‘ کے نام سے کئی بار جمہورؔ کے ساتھ مذاق ؔ کِیا گیا لیکن، صدر جنرل پرویز مشرف کے دَور میں جب ، دو جلا وطن وزرائے اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف نے لندن میں 14 مئی 2006ء کو ’’ میثاقِ جمہوریت‘‘ (Charter of Democracy) پر دستخط کئے تو، نہ صِرف پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) بلکہ کئی دوسری سیاسی / مذہبی جماعتوں نے بھی ’’ میثاق جمہوریت‘‘ کو سنجیدگی سے لِیا تھا۔ اُن دِنوں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کی مسلم
مزید پڑھیے


مایوس کُن خبریں ، چیف جسٹس کھوسہ کا نوحہؔ؟

جمعه 21 جون 2019ء
اثر چوہان
چیف جسٹس آف پاکستان سردار آصف سعید خان کھوسہ نے 19 جون/16 شوال اُلمکرم کو امام جعفر صادؔق ؑ کے یوم شہادت پر، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد سے خطاب کرتے ہُوئے کہا کہ ’’ مجھے وطن عزیز اور خِطّے سے مایوس کُن لیکن صِرف عدلیہ ( Judiciary) ہی سے اچھی خبریں آ رہی ہیں‘‘ ۔ چیف جسٹس صاحب نے مزید کہا کہ ’’ پارلیمنٹ میں شور شرابہ ہوتا ہے ۔ قائدِ ایوان اور قائد ِ حزبِ اختلاف کو بولنے نہیں دِیا جاتا ۔ کرکٹ ہو یا مُعیشت بُری خبریں آ رہی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں