Common frontend top

احمد جمال نظامی


اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد


غم سے نڈھال ایک فلسطینی شہری کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے انسانیت کو للکارا ہے، اس معصوم و بے گناہ شہری نے عالمی رہنماؤں سے سوال کیا ہے کہ بتائیں: کیا غزہ کی ڈراؤنی فلم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟ الشطی پناہ گزین کیمپ میں مقیم ایک فلسطینی شہری کی جانب سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے سوال کیا گیا کہ عالمی رہنما بتائیں کتنے اور لوگوں کو شہید ہونے کی ضرورت ہے؟ عالمی رہنما کب جاگیں گے؟ شہدا کی تعداد بتادیں؟ ہم انتظار کرلیتے ہیں، گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے 3 گھنٹے کے
اتوار 05 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

گلوبل وارمنگ اور پاکستان

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
احمد جمال نظامی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی، اس سلسلے میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت دیگرحکام عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانیکاحکم دیا اور محکموں کے اسٹاف کو فوری سائیکلوں کے استعمال کی ہدایات جاری کیں، عدالت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے پر عملدرآمد کرانے والے اداروں کوفنڈز فراہم کرنیکی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت عدالتی احکامات پر 4 ماہ میں عملدرآمد کرلے تو سموگ کا خاتمہ ہوسکتاہے۔ کمشنر لاہور نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ
مزید پڑھیے


نواز شریف کی واپسی۔۔۔

هفته 21 اکتوبر 2023ء
احمد جمال نظامی
نواز شریف کی واپسی کا ن لیگ کو کتنا فائدہ ہوگا؟ نواز شریف اپنی واپسی پر کتنے ثمرات سمیٹیںگے؟ کیا لاہور اور سینٹرل پنجاب چار سال پہلے کی طرح ہیں یا سیاسی کروٹ اپنی الگ ہی جھلک دکھائے گی؟ ان سوالات اور اس طرح کے بیشتر سوالات کے جواب کا وقت آن پہنچا ہے، ایک بات سیاست کی پیشانی پر درج نظر آ رہی ہے کہ انتخابات کروانے پڑیں گے، وجہ موجودہ نامساعد حالات ہیں۔ سو کسی نہ کسی کو عوام کی "دعائیں" سمیٹنے کیلئے اپنا چہرہ سامنے لانا ہوگا۔ اقتدار کی چاہ ایسی ہے کہ سیاستدان قطار در قطار
مزید پڑھیے


نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر

اتوار 08 اکتوبر 2023ء
احمد جمال نظامی
مفکر پاکستان، شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال نے کہا تھا اور کیا خوب کہا تھا: "نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر…تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں". شاید استحکام پاکستان پارٹی یہ بات بھول گئی، کہاں اقبال کے شاہین اور کہاں اتنی "قد آور" سیاسی شخصیات! کوئی میل نہیں بنتا! بصد ااحترام شاہین کا انتخابی نشان مانگنے کی خبر پڑھتے ہی شرمندہ سا ہوگیا، پہلے محترمہ فردوس عاشق اعوان کے نام کیساتھ سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی پڑھ کر عجیب سی کیفیت ہوئی، پھر یاد آیا پی ٹی آئی تو فقط اب عوام کے دلوں میں
مزید پڑھیے


جھوٹ میں جینا سیکھیے۔۔۔۔؟

هفته 07 اکتوبر 2023ء
احمد جمال نظامی
وطن عزیز پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ ہے، ہر جانے والی حکومت اپنے گزرے دور اقتدار کے وہ "سنہری" کارنامے گنواتی ہے؛ جسے اس کے حامیوں کے سوا کوئی دیکھ نہیں پاتا لیکن اسے ستم ظریفی کہیںکہ کسی بھی حکومت کے جانے کے بعد سابقہ حکومت اچھی لگنے لگتی ہے، البتہ جھوٹ کے سہاروں پر سب کھڑے ہیں، کس کی بات پر اعتبار کریں؟ مادر وطن میں حالیہ بگارڑ ایک دو برس یا کسی ایک حکومت کی کارستانی نہیں، 76 سال سے کھیلا جانے والا اقتدار کا بے رحمانہ کھیل عام آدمی کو تباہ کر چکا ہے، لہذا
مزید پڑھیے



واپسی کا راستہ کھلا ہے!!!

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
احمد جمال نظامی
بدقسمتی سے ہم آخری کنارے پر کھڑے ہیں، اس سے آگے کھائی ہے، واپسی کا راستہ کھلا ہے، چند بڑے پتھر ہیں، جنہیں عام آدمی، اشرافیہ، بالادست طبقات اور سیاسی گروہ متحد ہو کر آسانی سے ہٹا سکتے ہیں لیکن مٹھی بھر افراد کے مفادات نے سب کو جکڑ رکھا ہے۔ دانش، فہم و فراست یا نظریات کے تابع معاشرہ جمہوری انداز میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے مگر قوم کی تربیت نا ہوسکے، یہ صورتحال تمام بحرانوں کی اصل وجہ ہے۔ ہم کئی اعتبار سے خود اپنے دشمن ہیں جبکہ خارجی محاذ پر پالیسی ہر دور میں داخلی محاذ
مزید پڑھیے


ن لیگ اور نواز شریف کی واپسی!!!

اتوار 24  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
نگران حکومت کو عوام پی ڈی ایم کی حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل سمجھتے ہیں، پیپلز پارٹی نگرانوں کے کارناموں سے خود کو بری الزمہ قرار دینے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد میں صرف پیپلز پارٹی بار بار نگران حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتی ہے، بلاول کہتے رہے کہ الیکشن کمیشن، نگران حکومت کسی کو علم نہیں کہ انتخابات کب ہونگے لیکن ن لیگ کو اس کا علم ہے اور وہ تاریخوں کا اعلان کرتی ہے، خورشید شاہ نے کھل کر کہا کہ نگران حکومت ن لیگ کی
مزید پڑھیے


انتخابات کا اعلان۔۔۔۔

هفته 23  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
جمہوری ملک ہونے کے باوجود وطن عزیز میں آئین کے مطابق انتخابات کا انعقاد ایک معمہ بنا ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کروانا ہیلیکن اس بارے میں کچھ حلقوں کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے مصداق الیکشن کمیشن نے آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، اس پر جشن منایا یا ماتم کیا جائے؟ حالات ایسے پیدا کر دئیے گئے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی، اوپر سے خالص دل
مزید پڑھیے


نواز شریف کی واپسی !!!

هفته 16  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
انتخابات اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی سیاسی محاذ پر موضوع سخن ہیں، سابق پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ اگست میں اسمبلی تحلیل کرنے سے قبل ہی ایسی باتیں سیاسی حلقوں میں زیر بحث آ چکی تھیں کہ ائندہ انتخابات فروری 2024ء میں منعقد ہونے کی توقع ہے، اس ضمن میں غالباً سب سے پہلے سندھ سے منظور وسان نے انکشاف کیا کہ عام انتخابات فروری 2024ء میں ہونگے۔ گو انھوں نے اپنے ذرائع کا نہیں بتایا لیکن بعدازاں الیکشن کمیشن کی طرف سے بھی کہا گیا
مزید پڑھیے


عدلیہ کی تاریخ کے دو کردار!!

اتوار 10  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
ان دونوں شخصیات نے اپنی عملی زندگیوں کا آغاز وکالت کے مقدس پیشے سے کیا۔اْس وقت کسی کو علم نہیں تھا کہ یہ دونوں شخصیات وطن عزیز پاکستان میں دوالگ الگ نظریات کا استعارہ بن جائیںگی‘ایک امرتسر میں 1895ء میں پیدا ہوئے‘ان کا نام جسٹس محمد منیر تھا‘جسٹس منیر 1954ء سے 1960ء تک چیف جسٹس آف پاکستان رہے‘جسٹس منیر نے 24اکتوبر 1954ء کو گورنر جنرل غلام محمد کی طرف سے اسمبلی تحلیل کرنے پر وطن عزیز میں ’’نظریہ ضرورت‘‘کی بنیاد رکھی، جس کے تحت ملک کا پہلا آئین معطل ہوکر رہ گیا‘ جسٹس منیر کو ہمیشہ ’’نظریہ ضرورت‘‘ کی بابت
مزید پڑھیے








اہم خبریں