Common frontend top

احمد جمال نظامی


انتخابات کا اعلان۔۔۔۔


جمہوری ملک ہونے کے باوجود وطن عزیز میں آئین کے مطابق انتخابات کا انعقاد ایک معمہ بنا ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کروانا ہیلیکن اس بارے میں کچھ حلقوں کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے مصداق الیکشن کمیشن نے آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، اس پر جشن منایا یا ماتم کیا جائے؟ حالات ایسے پیدا کر دئیے گئے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی، اوپر سے خالص دل
هفته 23  ستمبر 2023ء مزید پڑھیے

نواز شریف کی واپسی !!!

هفته 16  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
انتخابات اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی سیاسی محاذ پر موضوع سخن ہیں، سابق پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ اگست میں اسمبلی تحلیل کرنے سے قبل ہی ایسی باتیں سیاسی حلقوں میں زیر بحث آ چکی تھیں کہ ائندہ انتخابات فروری 2024ء میں منعقد ہونے کی توقع ہے، اس ضمن میں غالباً سب سے پہلے سندھ سے منظور وسان نے انکشاف کیا کہ عام انتخابات فروری 2024ء میں ہونگے۔ گو انھوں نے اپنے ذرائع کا نہیں بتایا لیکن بعدازاں الیکشن کمیشن کی طرف سے بھی کہا گیا
مزید پڑھیے


عدلیہ کی تاریخ کے دو کردار!!

اتوار 10  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
ان دونوں شخصیات نے اپنی عملی زندگیوں کا آغاز وکالت کے مقدس پیشے سے کیا۔اْس وقت کسی کو علم نہیں تھا کہ یہ دونوں شخصیات وطن عزیز پاکستان میں دوالگ الگ نظریات کا استعارہ بن جائیںگی‘ایک امرتسر میں 1895ء میں پیدا ہوئے‘ان کا نام جسٹس محمد منیر تھا‘جسٹس منیر 1954ء سے 1960ء تک چیف جسٹس آف پاکستان رہے‘جسٹس منیر نے 24اکتوبر 1954ء کو گورنر جنرل غلام محمد کی طرف سے اسمبلی تحلیل کرنے پر وطن عزیز میں ’’نظریہ ضرورت‘‘کی بنیاد رکھی، جس کے تحت ملک کا پہلا آئین معطل ہوکر رہ گیا‘ جسٹس منیر کو ہمیشہ ’’نظریہ ضرورت‘‘ کی بابت
مزید پڑھیے


کروٹ۔۔۔۔۔۔؟

هفته 09  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
حالات کروٹ لینے لگے ہیں، لگتا ہے کہ اب کچھ ہوگا، وجوہات اس کی بیشتر ہیں، وکلاء نے بڑے اعلانات کیے ہیں، پی ڈی ایم کے غبارے سے مسلسل ہوا نکل رہی ہے، مہنگائی پر قابو پانے کی ہر تدبیر کارگر ثابت نہیں ہورہی جبکہ عوام مزید بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آئین پر عملدرآمد کیلئے اہم اعلانات کیے ہیں، سپریم کورٹ بار نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کی تمام بار ایسوسی ایشنز 14 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کریں گی، بار ایسوسی ایشنز میں پرامن احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی،
مزید پڑھیے


انسان کیا کرے؟

جمعرات 07  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
رات سے دل میں خواہش ہے کہ نیلسن منڈیلا کی آپ بیتی کا ایک مرتبہ پھر مطالعہ کیا جائے، آخر انسان کیا کرے؟ س وقت وطن عزیز میں بہت کچھہ ایسا ہے، جس پر لکھا اور بولا نہیں جاسکتا، پرسوں ایک جاننے والے جو ان دنوں دبئی میں ہیں۔پاکستان آئے تو ملاقات میں بتایا وہاں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں، دو یا اس سے زیادہ افراد کہیں سیاسی گفتگو کرتے پائے جائیں تو انھیں روک دیا جاتا ہے، سن کر کچھ تسلی ہوئی لیکن پاکستان میں مہنگائی کا تریاق بھی ضروری ہے۔عوام جو 76 برسوں سے قوم نہ ہونے کا
مزید پڑھیے



ملکی ترقی کا راز

اتوار 03  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
کراچی کی طالبات نے مریضوں کو جلد از جلد طبی سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اسمارٹ وینٹی لیٹر تیار کیا ہے، یہ ایک بڑا کارنامہ ہے، جس سے طالبات کی صلاحیت بھی اجاگر ہو کر سامنے آتی ہے، علیگڑھ یونیورسٹی کراچی کی ذہین طالبہ سیدہ دعا ہاشمی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ یہ وینٹی لیٹر کیسے کام کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ اسمارٹ مکینکل وینٹی لیٹر ہے جو ہم 8 طالبات نے مل کر بنایا ہے، یہ مکمل طور پر وینٹی لیٹر نہیں ہے؛ یہ ایک موبائل ایپ کے ذریعے بلیو ٹوتھ سے کنکٹ
مزید پڑھیے


جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے!

هفته 02  ستمبر 2023ء
احمد جمال نظامی
کاشف شہر اولیاء ملتان میں ریڑھی پر دہی بھلے بیچنے والا محنت کش ہے، اس نے 13 ہزار روپے بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے گھر کا سامان بیچ دیا۔ 40 سالہ محمد کاشف دہی بھلے فروخت کر کے اپنے 3 بچوں کا پیٹ پالتا ہے، لیکن 13 ہزار روپے بجلی کا بل دیکھ کر اسکی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا کاشف نے بجلی کے بل کی ادائیگی کے لیے ریڑھی کا سامان بھی فروخت کر دیا۔اس کا کہنا ہے کہ دو وقت کی جگہ ایک وقت کی روٹی مشکل سے نصیب ہوتی ہے، اگر دوبارہ بجلی کا
مزید پڑھیے


مہنگائی اور عوام کا مزاج

اتوار 27  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
مہنگائی‘بیروزگاری اور غربت مایوسی بن کر عوام کو ڈسنے لگے ہیں جبکہ پورا نظام محض آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی رٹ لگائے ہوئے ہے‘اعداد و شمار کی کہانی بہت زیادہ بیان کی جاچکی‘ذمہ داران کو عوام کے کٹہرے میں لانے کا کھیل بھی بہت زیادہ کھیلا جاچکا‘اب صرف عوام کی سننی ہوگی ،وگرنہ جس قسم کے بھیانک ردعمل کی تصویر نوشتہ دیوار ہے‘اسے اگر نہ پڑھا گیا تو حالات کی سنگینی اشرافیہ کے پنجے مزید پاکستان میں مضبوطی سے جمے نہیں رہنے دیگی‘ کسی کو اس بابت شک ہو تو عوام کی بھیڑ میں داخل ہو
مزید پڑھیے


بجلی کے بلوں پر احتجاج

هفته 26  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
بلآخر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے‘ بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیخلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کرتے کرتے مہنگائی کی ماری عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ وطن عزیز کے گوشے گوشے سے مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج سامنے آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بجلی کے نرخوں پر احتجاج کا انداز کچھ یوں ہے کہ عوام کی اکثریت کا کہنا ہے’ اب عوامی احتجاج ہوگا‘ بغیر کسی سیاسی جماعت کے احتجاج ہوگا اور ہم بجلی کے ان ظالمانہ بلوں کو ادا نہیں کریںگے۔ کے بلوں کیخلاف تا وقت سامنے آنے والے احتجاج کے دوران متعدد مقامات پر بجلی
مزید پڑھیے


ہنوز دہلی دور است!!!

اتوار 20  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
چند دنوں سے دل اداس ہے، 16 ماہ پی ڈی ایم سرکار نے جو ظلم ڈھائے سو ڈھائے، نگران حکومت آنے کے بعد دفعتاً پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے باقی ماندہ امید بھی ختم کر دی ہے۔ 1973 کا آئین ہر جمہوریت پسند کو بہت زیادہ عزیز ہے۔ جس کسی کے ذہن میں جمہوریت کا کیڑا ہے، وہ 1973 کے آئین کو ہر صورت یاد کرتا ہے اور بہت شدت سے یاد کرتا ہے، 14 اگست 1973ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین متفقہ طور پر منظور ہوچکا تھا، رواں ماہ اگست کی 14 تاریخ کو جس روز
مزید پڑھیے








اہم خبریں