Common frontend top

اداریہ


پاک، ایران گیس پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ


پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت پاکستانی سرزمین پر 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے لیے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان نے ایران کے اربوں ڈالرز کے ممکنہ جرمانے کے خدشات سے بچنے کے اقدامات کے لیے پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت تعمیراتی کام کا آغاز ایرانی سرحد سے گوادر تک کیا جائے گا اور 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کے لیے ایک سال کا عرصہ درکار
اتوار 25 فروری 2024ء مزید پڑھیے

بچت سکیموں کا منافع کم کرنے کا فیصلہ!

هفته 24 فروری 2024ء
اداریہ
نگران حکومت نے مختلف قومی بچت سکیموں،بہبود سیونگ‘ پنشنرز بینیفٹ اکائونٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکائونٹ پر شرح منافع 20.50فیصد سے کم کر کے 13.36فیصد کر دی ہے۔ ادارہ برائے قومی بچت کے اعداد و شمار کے مطابق قومی بچت سکیموں میں کی گئی سرمایہ کاری، بشمول پرائز بانڈ کے، لگ بھگ 46ارب ہے۔ عام طور پر ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اپنی رقوم قومی بچت سکیموں میں اس لئے لگاتے ہیں تاکہ بڑھاپے میںوہ ان سے ملنے والے منافع سے اپنے اخراجات پورے کر سکیں۔ دنیا بھر میں ایسی سکیموں میںکمرشل بنکوں کی نسبت زیادہ منافع بھی اسی لئے دیا
مزید پڑھیے


پاسپورٹ کے اجرا میں غیر معمولی تاخیر کی شکایات

هفته 24 فروری 2024ء
اداریہ
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے پاسپورٹ کے اجراء میں غیر معمولی تاخیر کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد سمیت تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز اور بڑے شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے دورہ کے لئے گزشتہ روز ٹیمیں روانہ کر دیں۔ وفاقی محتسب کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے اجراء میں غیر معمولی تاخیر اور غفلت ناقابل برداشت ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جن شہریوں نے کئی ماہ پہلے درخواستیں جمع کرائی ہیں ان میں سے بھی بیشتر کو محکمہ کی جانب سے پاسپورٹ جاری نہیں کئے گئے۔ ڈیڑھ دو ماہ پہلے بھی
مزید پڑھیے


نگران حکومت :مشکل حالات میں کردار

هفته 24 فروری 2024ء
اداریہ
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب حکومت کے لئے ایسا لائحہ عمل دے کر جا رہے ہیں جو قومی مفاد کے لئے سود مند ثابت ہو گا۔نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں جنہیں ملک کی خدمت کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ معیشت کو پہلے سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جناب انوارالحق کاکڑ اور ان کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے
مزید پڑھیے


لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران سینکڑوں وارداتیں

جمعه 23 فروری 2024ء
اداریہ
صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے دوران 393 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔جن میں ڈاکو لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گئے ہیں ۔ملک بھر میں مہنگائی ،بھوک اور افلاس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔چوریوں اور ڈکیتیوں میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے ۔گزشتہ روز صرف 24گھنٹے کے دوران صوبائی دارا لحکومت پنجاب میں 393 وارداتیں ہوئی ہیں ۔سٹریٹ کرائم،نقب زنی،موٹرسائیکل کی 62اور 321 متفرق وارداتوں میں شہریوں کو کروڑوںروپے کی نقدی ، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا۔ شیراکوٹ میں ڈاکوئوں نے 21 لاکھ کے طلائی زیورات اور 14
مزید پڑھیے



جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ!

جمعه 23 فروری 2024ء
اداریہ
وفاقی حکومت نے جان بچانے والی 146ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری کے ساتھ 116ادویہ کی قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار بھی فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو دے دیا ہے۔ دنیا بھر کی فارما سیوٹیکل کمپنیاں اور ڈرگ ریگولیٹری ادارے ایک دوسرے سے متصادم ہونے کے باوجود عوام تک معیاری ادویات مناسب داموں پہنچانے کے لئے مل کر کام کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں عوام کے حقوق کی ضامن ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ہی فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے لئے خام مال کی آڑ میں منی لانڈرنگ، جعلی اور غیر معیاری ادویات بلیک مارکیٹ ایسے غیر قانونی اور
مزید پڑھیے


مہنگی بجلی سے صنعتوں کی بندش

جمعه 23 فروری 2024ء
اداریہ
پاکستانی صنعتکاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر توانائی کی قیمتوں میں تقریباً 43 فیصد تک کمی نہ کی گئی تو صنعتیں بند ہو سکتی ہیں ، ان پٹ کی زیادہ لاگت برآمدی منڈیوں میں مسابقت کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے گی۔ثاقب فیاض مگون، قائم مقام صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران تاجر برادری کے تحفظات سے آگاہ کیا۔پاکستان، جو پہلے ہی آسمان کو چھوتی مہنگائی سے دوچار ہے، نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں دو بار اضافہ بھگت چکا ہے۔ تازہ ترین اضافے کی
مزید پڑھیے


آلودہ ہوا سے ہزاروں شہری کھانسی میں مبتلا

بدھ 21 فروری 2024ء
اداریہ
ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث کھانسی میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو تا جا رہاہے۔کھانسی کے وائرل انفیکشن میں بچے، بڑے، بزرگ تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں متاثر ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پھیلنے والے وائرل انفیکشن سے شہریوں کی بڑی تعداد متاثر ہورہی ہے۔ جس سے بچائوکیلیے ادویات کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔شہری ماسک کا استعمال لازمی بنائیں ۔موٹر سائیکل کا استعمال کرنے والوں کو خصوصی طور پر
مزید پڑھیے


خاندانی دشمنیوں کی بھیانک وارداتیں

بدھ 21 فروری 2024ء
اداریہ
خاندانی دشمنی میں ایک دوسرے کا قتل ہمارے سماج کا ایسا مسئلہ بن چکا ہے جس میں ہر سال درجنوں افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں۔ اتوار کے روز لاہور کی ایک مشہور کاروباری شخصیت جسے 2010ء میں قتل کر دیا گیا تھا، کے بیٹے کو بھی شادی کی تقریب کے دوران کیمرہ مین کا روپ دھارے شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ لاہور تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہے لیکن اس کا دامن خاندانی دشمنیوں کی وجہ سے ہونے والی قتل و غارت سے کئی بار داغدار ہوچکا ہے۔ لاہور ہی کیا، پنجاب اور
مزید پڑھیے


منقسم مینڈیٹ کو متحد بنانے کی حکمت

بدھ 21 فروری 2024ء
اداریہ
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان شراکت اقتدار کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات کا پانچواں مرحلہ بے نتیجہ ختم ہو گیا ہے۔تازہ امید بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات سے لگائی جا رہی ہے ۔ہر مذاکراتی مرحلے کے اختتام پر امید کی آس ایک نئے مرحلے کی اطلاع کے ساتھ جوڑ دی جاتی ہے۔الیکشن سے پہلے ہر جماعت حکومت سازی کے لئے بے چین دکھائی دیتی تھی، اب حالت یہ ہے کہ اکیلے حکومت بنانے پر تیار نہیں۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ حکومت سازی میں تاخیر کی وجہ منقسم مینڈیٹ کو قرار دے
مزید پڑھیے








اہم خبریں