BN

اداریہ


سماجی و معاشی مساوات سے جڑی ترقی


وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی اثرورسوخ کے ذریعے بعض مخصوص خاندانوں کے دولت مند ہونے کو قیام پاکستان کے مقاصد کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 30برس تک ملک کا پیسہ چوری ہوتا رہا اور حکمران خاندانوں کو یہ بھی معلوم نہیں ہوا کہ کتنا پیسہ چوری ہوا‘اب پیسے کے لئے باپ اور اولاد دونوں جھوٹ بولتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اتنے زیادہ ارب پتی افراد ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں کہ ان کی دولت کا حجم کیا ہے‘ دولت مندوں کی اتنی تعداد کے باوجود پاکستان دوست ممالک کی مدد سے دیوالیہ ہونے
اتوار 21 مارچ 2021ء

آئیبا سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی معطلی

هفته 20 مارچ 2021ء
اداریہ
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن(آئیبا) نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے دونوں دھڑوں کے انتخابات کو تسلیم نہ کرتے ہوئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کر کے اپنے زیر انتظام اتخابات کرانے کے لئے ایڈہاک کمیٹی بنا دی ہے۔پاکستان میں بعض دیگر کھیلوں کی طرح باکسنگ کے کھیل کا حال پہلے ہی بہت پتلا تھا اور گروپ بازی اور دھڑے بندیوں نے اس کا مزید بیڑا غرق کر دیا ہے۔ پی بی ایف کی آئیبا سے معطلی بپاکستان میں کھیلوں کے شعبہ کے لئے ایک سانحہ ہے۔ اس سے نہ صرف پاکستان میںباکسنگ کے کھیل کے لئے دیے جانے والے آئیبا
مزید پڑھیے


مسئلہ کشمیر پر باہمی مذاکرات کی ضرورت

هفته 20 مارچ 2021ء
اداریہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ماضی دفن کر کے آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ پڑوسی ملک کو مقبوضہ کشمیر میں سازگار ماحول بنانا ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر پر چار جنگیں ہو چکی ہیں جبکہ سرحدوں پر آئے روز کی کشیدگی معمول کا کام ہے۔ بھارت اپنے عوام کا پیٹ کاٹ کر اسلحے کے ڈھیر اکٹھے کر رہا ہے۔ جبکہ ذہنی دبائوکے باعث بھارتی فوج میں بددلی، خودکشیاں اور لڑائی جھگڑے بھی آئے روز کا معمول ہے ۔اطراف میں موجود ہمسائیوں میں سے کسی ایک کے ساتھ بھی
مزید پڑھیے


اصلاحاتی کمیٹی کا قیام

هفته 20 مارچ 2021ء
اداریہ
وزیر اعظم عمران خان نے نیب قوانین کو موثر، شکایات سے پاک بنانے اور انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 10رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ یہی کمیٹی قومی معاملات پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا فریضہ انجام دے گی‘ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر وزیر اعظم سے ملاقات کرے گی اور اپوزیشن کے ساتھ بات چیت سے متعلق امور پر آگاہ کرے گی۔ سیاسی کمیٹی معیشت ‘روزگار ‘ریلیف پیکیجزاور سبسڈیز کے متعلق تجاویز دینے کی ذمہ داری ادا کرے گی۔ وزیر اعظم کو جن انتظامی اور سیاسی مشکلات کا سامنا ہے ان کی وجہ بطور جماعت تحریک انصاف کا خود کو ایک
مزید پڑھیے


امریکی صدر: افغانستان سے مکمل انخلا نہ کرنیکا اعلان

جمعه 19 مارچ 2021ء
اداریہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے مکمل انخلا مشکل ہے جبکہ دوسری طرف طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ یکم مئی تک امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں بصورت دیگر نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادی گزشتہ دو دھائیوں تک اپنی تمام تر جدید ٹیکنالوجی اور وسائل کے باوجود افغانستان میں پائیدار امن قائم کرنے میں ناکام رہے۔ پاکستان کا روز اول سے اصولی موقف ہے کہ تمام افغان سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر حتمی معاہدے کے بغیر افغانستان میں امن ممکن نہیں۔ پاکستان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے امریکہ
مزید پڑھیے



وزیر اعظم کا عزم ،قیام امن اورغربت کا خاتمہ

جمعه 19 مارچ 2021ء
اداریہ
وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں دو روزہ سکیورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لئے بھارت کو پہل کرنی چاہیے۔ مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں۔ بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے یہ دونوں ملکوں کے لئے بہتر ہو گا۔ عالمی اعداد و شمار کے مطابق بھارت پاکستان سے زیادہ غربت کا شکار ہے‘ وہاں کروڑوں افراد آج بھی فٹ پاتھوں پر رہتے اور کروڑوں بھوکے سوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مسائل کا واحد حل علاقے میں امن کا قیام ہے جس کی پیشکش وزیر اعظم
مزید پڑھیے


ا نتخابی اصلاحات: پارلیمانی لیڈرز کو خط لکھنے کی ضرورت

جمعه 19 مارچ 2021ء
اداریہ
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ انتخابی اصلاحات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں‘ شفافیت برقرار رکھنے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ پاکستان میں الیکشن کی شفافیت پر 1970ء کے الیکشن کے علاوہ ہر دور میں انگلیاں اٹھائی گئیں ہیں۔ کبھی بھی اپوزیشن نے الیکشن نتائج کے بعد اپنی شکست کو تسلیم کر کے اسمبلیوں میں قانون سازی کے لئے حکومت
مزید پڑھیے


15 کال کا تھانے کے روزنامچہ میں اندراج

جمعرات 18 مارچ 2021ء
اداریہ
پولیس کو اطلاع دینے کی ایمرجنسی کال 15کو تھانوں سے منسلک کرنے کے سسٹم کا افتتاح کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے کہا ہے کہ 15کی ہر کال براہ راست تھانے کے روزنامچے میں درج ہو جائے گی اور جرائم سے متعلقہ درخواستوں پر اندراج مقدمہ سمیت قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیاجائے گا۔ پولیس پکار15کال نظام بلا شبہ عوام کی مدد کا بہت بڑا ذریعہ ہے اور بعض تحفظات اور شکایات کے باوجود اس کی مجموعی کارکردگی بہتری کی طرف گامزن ہے۔15کال سسٹم کی وجہ سے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نہ صرف متاثرین کی
مزید پڑھیے


کورونا ویکسین کی قیمت فروخت کا اختیار

جمعرات 18 مارچ 2021ء
اداریہ
حکومت نے این سی او سی کے اعتراض کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو من چاہی قیمتوں پر کورونا ویکسین فروخت کرنے کا اختیار واپس لیتے ہوئے ڈریپ کو قیمت مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے جب 26 جنوری کو نجی کمپنیوں کو کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کے اختیار کی منظوری دی تھی اس وقت بھی انہی سطور میں حکومت کی توجہ اس اندیشے کی جانب مبذول کروائی گئی تھی کہ اقدام ڈرگ مافیا کو عوام کو لوٹنے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس خدشے کا اظہار محض قیاس پر مبنی نہ تھا بلکہ ماضی
مزید پڑھیے


وفاقی حکومت کا رمضان پیکیج

جمعرات 18 مارچ 2021ء
اداریہ
وفاقی کابینہ نے 7.8ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں یوٹیلیٹی سٹور پر فروخت کے لئے موجود 19اشیاء پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کے مطابق یوٹیلیٹی سٹور پر چینی کی مد میں 40روپے فی کلو‘ چاول پر 10روپے فی کلو‘ خوردنی تیل پر 20روپے فی لٹر اور کھجور پر 20روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی۔ مشکل مالی حالات نے حکومت کو ایسے تکلیف دہ فیصلے کرنے پر مجبور کیا ہے جن سے عام آدمی متاثر ہو
مزید پڑھیے








اہم خبریں