Common frontend top

اداریہ


نیدرلینڈزسے ڈیری ٹیکنالوجی درآمد کرنے کی ضرورت


وفاقی وزیرخزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے :پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں نیدرلینڈز کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن بدقسمتی کے ساتھ پاکستان نے زرعی شعبہ میں وہ ترقی نہیں کی ،جو اسے کرنی چاہیے تھی ۔اس کی وجہ پاکستانی کسانوں کے پاس جدید زرعی آلات کا نہ ہو نا اور دوسرا زراعت کے ساتھ وابستہ شعبوں میں جدید اصلاحات کا نہ ہونا بھی شامل ہے ۔ہالینڈ میں ایک گائے سالانہ 8,500لیٹر دودھ دیتی ہے، جبکہ کئی کسان اس مقدار کو
جمعه 05 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات

جمعه 05 اپریل 2024ء
اداریہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بدھ کے روز صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے صدر مملکت کو دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا۔ صدر مملکت نے فوج کیخلاف الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا۔ملک کے موجودہ حالات میں صدر مملکت اور آرمی چیف کے مابین ملاقات ملکی استحکام اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کے حوالے سے انتہائی خوش آئند ہے۔ ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی صورتحال کا تقاضا یہی ہے
مزید پڑھیے


گندم کی امدادی قیمت اور کسان کی پیداواری لاگت میں فرق

جمعه 05 اپریل 2024ء
اداریہ
پنجاب کابینہ نے گندم کی سرکاری خریداری کے لئے قیمت 3900 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کر دی ہے۔گندم کے سرکاری نرخوں کا اعلان پیداواری لاگت میں اضافہ کے مسائل سے دوچار کسان تنظیموں اور رہنماوں نے حکومتی فیصلے کو مایوس کن قرار دیا ہے۔یہ مایوسی اس لحاظ سے بھی پائی جا رہی ہے کہ گزشتہ سال سرکاری نرخ 3900 روپے فی من ہی تھے جبکہ رواں برس جنوری میں قیمتوں کے تعین سے متعلق حکومتی اجلاس میں فی من گندم کے نرخ چار ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔کسان حلقوں کا کہنا ہے
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن: سینیٹ انتخابات بھی متنازع

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
کے پی کے میں سینیٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن حسب روایت ایک بارپھر غیر متنازع اور منصفانہ الیکشن کروانے میں ناکام رہا ہے۔ ویسے تو یہ تاثر عام ہے کہ پاکستان میں 71کے علاوہ ایک بھی الیکشن شفاف اور منصفانہ نہیں ہوئے مگر موجودہ الیکشن کمشن کے ہر فیصلے پر جانبداری اور تعصب برتنے کا الزام لگ رہا ہے۔ پنجاب اور کے پی کے میں 90 روزکی آئینی مدت میں انتخابات کروانے میں ناکامی، ایک مخصوص جماعت کو انتخابی عمل سے آئوٹ کرنے کے الزامات کے بعد جنرل الیکشن
مزید پڑھیے


ہیکرز معلومات چرانے کے لیے سرگرم

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
کابینہ ڈویژن نے ہیکرز کی جانب سے معلومات چرانے کے لیے 12 نئی چیٹ ایپلی کیشنز کے استعمال پر تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوںکو مراسلہ بھجوادیا ہے۔سائبر حملوں کی وجہ سے آئے روز لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔دنیا بھر میں زیادہ تر جی میل استعمال ہوتی ہے ،موبائیل میں جی میل کے ذریعے ہی پلے سٹور اور دیگر موبائیل ایپلی کیشنز ڈائون لوڈ ہوتی ہیں ۔جبکہ جی میل کو ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے بھی نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ بینک یا ٹیکس یا دیگر اداروں کی جانب سے موصول ہونے
مزید پڑھیے



برآمدات میں اضافہ کی حکمت عملی

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت تجارت کو ہدایت کی ہے کہ اگلے پانچ سال میں برآمدات کو دوگنا کرنے کے لئے لائحہ عمل وضع کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ای کامرس برآمد کنندگان کو ضروری سہولیات فراہم کی جائیں،’’میڈ ان پاکستان ‘‘برانڈ برآمد کرنے والوں کے مسائل حل کئے جائیں۔وزیر اعظم نے سیاحت کے شعبے سے بھرپور استفادہ پر زور دیا۔ بلاشبہ پاکستان کے وسائل اور افرادی قوت کی استعداد کو دیکھا جائے تو معاشی بد حالی کی واحد وجہ حکومتی پالیسیاں غیر معیاری ہونے اور معاشی بہتری کے منصوبوں کی نگرانی کرنے والے حکمرانوں کی نالائقی ہے۔سیاسی و
مزید پڑھیے


وائس چانسلروں کے بغیر 60 یونیورسٹیاں

بدھ 03 اپریل 2024ء
اداریہ
سپریم کورٹ نے ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلروں کی عدم تقرری کے بارے آئینی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں سے متعلقہ یونیورسٹیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سرکاری شعبہ میں قائم 60سے زائد یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر نہیں ہیں۔ اس میں شبہ نہیں کہ جامعات نے بہت سے تعلیمی، مالی اور انتظامی فیصلے کرنے ہوتے ہیں جسکے لیے وائس چانسلر کی تقرری لازمی ہے۔ اس وقت ملک میں کل 147یونیورسٹیاں ہیں جن میں 66پبلک سیکٹر اور 81 نجی سیکٹر میں
مزید پڑھیے


پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی

بدھ 03 اپریل 2024ء
اداریہ
نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر ایک ہی دن میں دو بار بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین فروری کے بلوں پر مزید پانچ روپے فی یونٹ دیں گے۔ جب کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے بلوں پر بھی 2.74 روپے فی یونٹ ادا کریںگے۔عید الفطر کے قریب صارفین پر مہنگائی کے بم گرائے جا رہے ہیں ،پہلے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں جان لیوا اضافہ کیا گیا ،اگلے دن بجلی کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ۔حکومت ہر دو ماہ کے بعد بجلی کی ایڈ
مزید پڑھیے


ججز خط: سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

بدھ 03 اپریل 2024ء
اداریہ
سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاملے کا از خود نوٹس لیا ہے۔اب سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بنچ معاملے کی سماعت کھلی عدالت میں کرے گا۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق کابینہ نے کمیشن تشکیل دینے اور ٹی او آر کی منظوری دی تاہم جسٹس تصدق جیلانی کی معذرت ، ادارے کی سطح پر معاملہ طے کرنے کے مشورے اور بعض دیگر وجوہات کے باعث چیف جسٹس نے معاملہ تین رکنی کمیٹی
مزید پڑھیے


پنجاب:الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول بائیکس کیوں؟

منگل 02 اپریل 2024ء
اداریہ
روزنامہ 92نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے طلباء و طالبات کے لئے بلا سود ماحول دوست ای بائیکس منصوبہ ختم کر کے آسان اقساط پر پٹرول بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے جو گرین پنجاب پلان کی روح کے منافی ہے۔صورتحال یہ ہے کہ طلبہ کو 10ہزار ای بائیکس دینے کی منظوری نگران حکومت نے رواں سال فروری کے مہینے میں دی تھی جبکہ موجودہ پنجاب حکومت نے اب 20ہزار پٹرول بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ گزشتہ ماہ ہی پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول دوست فضا پیدا کرنے کے لئے الیکٹرک
مزید پڑھیے








اہم خبریں