Common frontend top

اشرف شریف


آئیں ساون کا تجزیہ کریں


ساون اتر آیا ہے۔تپتی زمین پر آسمان سے برستا ٹھنڈا پانی۔ موسلا دھار پانی بادل کی بالٹی میں ایک سا ہوتا ہے ،زمین پر کئی بستیوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔قدرت کی مفت میں ملنے والی نعمتیں جب انسان خود بانٹنے لگے تو ایسا ہی ہوتا ہے جو اب ہو رہا ہے۔ وہ زمانے چند عشروں پیچھے گم ہو چکے ہیں جب گھر کچے ہوتے تھے۔ ساون سے پہلے چھتیں لیپ دی جاتیں، پرنالہ درست کر لیا جاتا۔ کوئی دیوار کمزور ہوتی تو اسے مرمت کیا جاتا۔ کچے صحن کو ہموار کر لیا جاتا۔ خیال رکھا جاتا کہ
پیر 17 جولائی 2023ء مزید پڑھیے

پاکستان: قدیم ترقی یافتہ گندھارا تہذیب کا مرکز……(2)

جمعرات 13 جولائی 2023ء
اشرف شریف
آج ہم جس گندھارا کو دیکھ رہے ہیں اس کے پہاڑ ، چٹانیں، ندیاں اور راستے تاریخی آثار سے بھرے ہوئے ہیں۔سکندر کے بعد کئی سلطنتیں آئیں۔ترک شاہیوں نے گندھارا پر 870 ء تک حکومت کی، انہیں ہندو شاہیوں نے ختم کر دیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ہندو شاہیوں کا تعلق اوڈی/اوڈھی قبیلے سے ہے، یعنی گندھارا میں اوڈیانا کے لوگ۔ گندھارا اور لاہور سمیت مغربی پنجاب پر جے پال کی حکومت پھیلی ہوئی تھی۔جے پالکی سبکتگین اور اس کے بیٹے محمود غزنوی کے ساتھ جنگیں ہوئیں۔سبکتگین نے اسے شکست دی۔ پھرجے پال نے ادائیگی میں
مزید پڑھیے


پاکستان: قدیم ترقی یافتہ گندھارا تہذیب کا مرکز

بدھ 12 جولائی 2023ء
اشرف شریف
ابھی چند روز قبل ہی تاریخی آثار سے متعلق سیاحتی امکانات پر بات ہو رہی تھی۔ پہلی گفتگو ایک اہم شخصیت سے ہوئی ۔میں نے عرض کی :حکومت کی استعداد سے میں واقف ہوں ، ہاں اگر کوئی وزیر اعظم کی توجہ اس طرف پھیر دے تو وہ کام کر سکتے ہیں ۔میں نے تین شعبوں میں کام کی نشاندہی کی ۔زراعت، آئی ٹی اور سیاحت ۔حیرت انگیز نتیجہ نکلا کہ قومی غذائی تحفظ منصوبہ اعلان ہو گیا،آج عالمی گندھارا کانفرنس شروع ہو ئی ہے ۔ لوہے کے زمانے کی گندھارا سلطنت ساڑھے پانچ سو سال قبل مسیح میں
مزید پڑھیے


حکمران طبقات کی تدفین کا خرچ بھی ڈالیں سنجرانی صاحب

پیر 10 جولائی 2023ء
اشرف شریف
پہلے تو ان دو بجلیوں کی سن لیں جو حکومت پر حالیہ دنوں گری ہیں۔آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو سیاسی حقیقت قرار دیا اور تین ارب ڈالر سٹینڈ بائی قرض کے سلسلے میں پی ٹی آئی قیادت سے مشاورت کی، میرا اندازی ہے یہ مشاورت صرف اتنی نہیں تھی،اگر ملک کا اگلا وزیر اعظم کوئی مالیاتی مینجر آ گیا تو ممکن ہے بات کسی اور طرف جا نکلے۔دوسری بجلی تب گری جب احسن اقبال نے بنا سوچے سمجھے یہ کہہ دیا کہ دوست ملک چین پی ٹی آئی کی حکومت نہیں چاہتا تھا۔کل ہی چین نے اس
مزید پڑھیے


ایک کالم برہان وانی کی یاد میں

هفته 08 جولائی 2023ء
اشرف شریف
مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے چمکتے ہوئے ستارے برہان وانی کی شہادت کو 7 برس بیت گئے ہیں۔برہان وانی اور میری تاریخ پیدائش ایک ہی ہے ، سات جولائی ۔برہان مظفر وانی شہید کی 7 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ جو لوگ اپنی قوم کی آواز بنتے ہیں ان کی برسی منانے والے اسی کی طرح خواب دیکھتے ہیں۔برہان وانی 7 جولائی 1994 کو جنوبی کشمیر میں پیدا ہوئے۔ خوشحال خاندان سے تعلق رکھنے والے برہان مظفر وانی نے معصوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کے متواتر حملوں کا ظلم دیکھا ، چھوٹی عمر میں ہی حریت
مزید پڑھیے



اقتدارکے خواہشمندوں سے اہلیت ثابت کرنے کا مطالبہ کریں

بدھ 05 جولائی 2023ء
اشرف شریف
کئی روز تک دبئی مذاکرات کی اطلاع کا انتظار رہا۔ دو روز پہلے مسلم لیگ نواز نے اپنے ذرائع کو معلومات فراہم کیں۔ مذاکرات کی دوسری فریق پیپلزپارٹی کے ترجمان یا ذرائع خاموش ہیں،بس اس قدر بات کی کہ پنجاب مین سیٹ ایڈجسٹمنٹ کوئی مسئلہ نہیں ۔ اس سے سمجھا جارہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے جو خبریں رائے عامہ کی منڈی میں بھیجی ہیں وہی درست ہیں۔ ہم چونکہ مسلم لیگی قیادت سے کبھی ملے نہیں اس لیے ان خبروں سے براہ راست محروم رہے۔ خبر کا تجزیہ بہرحال ہم کرسکتے ہیں۔ یہ تجزیہ ہے اس لئے اسے
مزید پڑھیے


ٹی ٹی پی، افغانستان اور پاکستان کے تحفظات

اتوار 02 جولائی 2023ء
اشرف شریف
معاملہ تو ٹی ٹی پی ، افغان طالبان اور پاکستان کے تحفظات کا ہے لیکن درمیان میں ایک اہم بات دریائے کابل اور اس کے پانی کی آن پڑی سو دونوں معاملات کو ایک ہی فریم میں رکھ کر دیکھ لیتے ہیں ۔کئی سال پہلے انڈس واٹر کمشنر سید جماعت علی شاہ سے یکے بعد دیگرے دوتین ملاقاتیں ہوئیں۔میں پاک بھارت آبی تنازع کو سمجھنا چاہ رہا تھا۔ جماعت علی شاہ نے بھارت میں زیر تعمیر آبی ذخائر کے تکنیکی امور پر مفید معلومات دیں۔ سندھ طاس معاہدہ میں نے پڑھ رکھا تھا بلکہ اس وقت اتنا گھول رکھا
مزید پڑھیے


ایک پیج پر نا رہنے کا نقصان

جمعرات 29 جون 2023ء
اشرف شریف
دوستوں کا اصرار رہتا ہے کہ سیاست پر اپنا تجزیہ دوں۔ میں ان کی فرمائش پر لکھ دیتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب سے سیاسی جماعتوں کو لمیٹڈ کمپنیوں کی شکل میں چلایا جانے لگا ہے ہر جماعت نے اپنے پی آر او رکھ لیے ہیں۔ یہ لوگ بظاہر آزاد رائے رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن اصل میں کسی شخصیت یا جماعت کا اندھا دھند دفاع کرتے ہیں۔ کمال یہ کہ اپنے بارے میں عقل و فہم کا کوہ ہمالیہ کا دعویٰ بھی۔ ان کی گفتگو اور تحریر پروپیگنڈہ ہوتی ہے۔میں میڈیا کا ایک طالب علم ہونے کے
مزید پڑھیے


نا لائقوں کا قدر دان نظام

پیر 26 جون 2023ء
اشرف شریف
ایک اطلاع ملی ہے کہ دبئی میں آصف زرداری اور میاں نوازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہونے والی ہے۔ ملاقات کا ایجنڈہ عام انتخابات کی حکمت عملی‘ سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرنا ہے۔یہ ملاقات لیکن ملک میں جاری بحران میں کس قدر کمی لا سکتی ہے اس کا اندازہ مجھے ہے ۔مسئلہ یہ نہیں کہ فیصلہ کسے کرنا چاہئے ، سوال یہ آن پڑا ہے کہ عوام ایک طرف کھڑے ہو گئے ہیں اور فیصلہ کرنے والے دوسری طرف ۔جب تک کوئی ایک فریق اپنی پوزیشن بدل کر دوسری طرف نہیں جاتا بحران حل نہیں ہو
مزید پڑھیے


قیام پاکستان کے ایام کا خبری ریکارڈ

هفته 24 جون 2023ء
اشرف شریف
کوئی بیس سال پہلے ایسے اخبارات کا ریکارڈ لاہور عجائب گھر کی لائبریری سے ملا جو فروری 1947ء سے ستمبر 1947ء تک باقاعدہ شائع ہوئے۔انقلاب اخبار کے ایڈیٹر عبدالمجید سالک کے وارثان نے یہ ریکارڈ لاہور عجائب گھر کو دیدیا۔ میں تقسیم کے دوران ہونے والے فسادات پر تحقیق کر رہا تھا۔نیشنل لائبریری اسلام آباد دیکھی‘ دیال سنگھ لائبریری لاہور‘ پنجاب پبلک لائبریری اور نوائے وقت کی فائلیں دیکھیں۔ مطلوبہ ریکارڈ موجود نہ تھا‘ بھارت جانے والے الزام لگاتے کہ فسادات کا آغاز کہوٹہ میں ہندوئوں اور سکھوں کے گھر جلانے سے کیا گیا۔پاکستان آنے والے بتاتے ہیں کہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں